السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کا آغاز منافقوں کی صفات سے ہوتا ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسلمانوں سے متعلق ان کا موقف ذکر کیا گیا ہے۔ اس مناسبت سے اس سورت کو سورۃ المنافقون کہتے ہیں۔ اس سورت میں ان منافقین کا ذکر کیا گیا ہے جو بظاہر تو مسلمانوں کے حامی اور طرفدار بنتے تھے لیکن اپنے دل میں ان کے لیے خاص طور پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے بغض عناد کینہ اور نفرت رکھتے تھے۔ اس سورت کی ابتدا ہی میں منافقین کی صفات بیان کی گئی ہے جن میں نمایاں ترین صفات جھوٹ دھوکہ مگر ظاہر و باطن کا تضاد تھا۔یعنی ان کے دلوں میں کچھ اور ہوتا تھا اور زبانوں پر کچھ اور تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے۔لیکن پیٹھ پیچھے ایسی غلط باتیں کرتے تھے کہ اللہ کی پناہ اس کے بعد اس سورت میں مسلمانوں کو سمجھایا گیا ہے کہ کہیں وہ بھی منافقوں کی طرح مال اور اولاد میں مشغول ہو کر اللہ کے ذکر اور اطاعت سے غافل نہ ہو جائے۔ اور انہیں ترغیب دی گئی ہے کہ وہ موت کے آنے سے پہلے خرچ کر لیں ورنہ موت ا ٓجانے کے بعد سوائے حسرت کے کچھ باقی نہیں رہے گا۔لیکن افسوس کہ مسلمانوں نے اس نصیحت کو پسے پشت ڈال دیا ہے اور وہ اپنے آپ کو یہ کہہ کر تسلی دے لیتے ہیں کہ یہ ہمارا تذکرہ اور ہماری مذمت نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو 1400 سال پہلے عبداللہ بن ابی جیسے کچھ لوگ گزرے ہیں ان کا تذکرہ اور ان کی مذمت ہے۔ گویا قرآن کی بعض سورتیں اور بعض آیات ایسی ہیں جن کا تعلق آج کے زمانے سے بالکل نہیں ہے۔ ناظرین سورۃ المنافقون سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہر انسان کا کوئی نہ کوئی حاسد یا دشمن ایسا ہوتاہے جو مختلف حربے استعمال کر کے ہر وقت اسے نقصان پہنچانے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے۔ لیکن ظاہر نہیں ہوتا تو ایسے میں سورۃ المنافقون کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ المنافقون تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ کو باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ اس عمل کی بدولت آپ اپنے ہر طرح کے دشمنوں سے حفاظت میں رہیں گے اور ان کی چال بازیاں کبھی بھی کامیاب ثابت نہیں ہوں گی انشاء اللہ۔ اگر کسی شخص کو جسم کے کسی بھی حصے میں شدید تکلیف رہتی ہو یا پھر معدے کا السر یا پیٹ کا درد محسوس ہو تو اسے چاہیے وہ سورۃ المنافقون کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے۔ اور ایک بار سورۃ المنافقون تلاوت کر کے دم کرے انشاء اللہ درد خواہ کتنا ہی تکلیف دہ ہو چند لمحوں میں دور ہو جائے گا۔ اور تعویذ میں موجود سورۃ المنا فقون کی روحانیت اسے دیگر جسمانی بیماریوں سے لڑنے کی روحانی قوت عطا کرے گی۔ اگر بچہ شدید نظر بد کا شکار ہو گیا ہو اور کھانا پینا بالکل چھوڑ گیا ہو اور دن بدن کمزور ہوتا جا رہا ہو تو ایسی صورتحال میں سورۃ المنافقون کا تعویز تحریر کر کے اس پر ایک مرتبہ سورۃ المنافقون تلاوت کر کے دم کریں اور پھر تعویز بچے کے گلے میں پہنا دیں۔ اس عمل سے انشائاللہ العزیز نظر بد کا اثر زائل ہوتے ہی بچہ کھانا پینا بھی شروع کر دے گا۔ اور اس کی صحت بھی دن بدن اچھی ہوتی چلی جائے گی اور وہ آئندہ کے لیے روحانی تحفظ میں بھی ا ٓجائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ المنافقون کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Amazing Sonia Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...
Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat
سورہ الفلق اور سورہ الناس قران پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...
Sana Name Ka Matlab
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S K 10 Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...
D se Shuru hone wale naam
آج ہم ”D“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام ”D“ سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ مضبوط...