السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القیامہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ القیامہ مکی سورۃ ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں اس مبارک سورت کا نام سورۃ القیامہ اس لیے ہے۔ کیونکہ اس میں قیامت کے واقع ہونے اور قیامت کے برپا ہونے کی کیفیات اور نتائج کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس سورت میں ان لوگوں کو مخاطب کر کے خطاب کیا گیا ہے جو آخرت کا انکار کرتے تھے۔ اس میں ان کے ایک ایک اعتراض کا جواب دیا گیا ہے۔بڑے مضبوط دلائل کے ساتھ قیامت اور آخرت کے امکان وقوع اور وجوب کا ثبوت دیا گیا ہے اور یہ بھی صاف صاف بتا دیا گیا ہے کہ جو لوگ بھی آخرت کا انکار کرتے ہیں۔ ان کے انکار کی اصل وجہ یہ نہیں ہے کہ ان کی عقل اسے ناممکن سمجھتی ہے۔ بلکہ وہ اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے پڑے رہنا چاہتے ہیں اور کسی ایسی بات کو ماننا ہی نہیں چاہتے جس سے ان کے اندر ایمان پیدا ہو۔ ایسے لوگوں کو خبردار کر دیا گیا ہے کہ جس وقت کے آنے کا تم انکار کر رہے ہو۔وہ آکر رہے گا تمہارا سب کیا دھرا تمہارے سامنے لا کر رکھ دیا جائے گا اور حقیقت میں تو اپنا نامہ اعمال دیکھنے سے بھی پہلے تم میں سے ہر شخص کو خود معلوم ہوگا کہ وہ دنیا میں کیا کر کے آیا ہے۔ کیونکہ کوئی شخص بھی اپنے آپ سے ناواقف نہیں ہوتا اس سورت کی 31 تا 35 آیات ابوجہل کے بارے میں نازل ہوئی جس نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت کو جھٹلایا اور غرور سے اپنی راہ چل دیا۔اس کے بعد اس سورت میں بتایا گیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم حفظ قرآن کا بڑا اہتمام فرماتے تھے اور جبرائیل کی تلاوت کے وقت اس بات کی شدید کوشش کرتے تھے کہ آپ سے کوئی چیز یاد کرنے سے رہ نہ جائے۔ اس لیے آپ جلدی جلدی پڑھنے اور یاد کرنے کی صحیح فرماتے تھے۔ اللہ نے فرمایا کہ آپ اپنے آپ کو تکلیف میں نہ ڈالیں۔ میرا یہ وعدہ ہے کہ قرآن میں سے کوئی چیز ضائع نہیں ہوگی۔ اسے جمع کرنے محفوظ کرنے باقی رکھنے اور بیان کرنے کا میں خود ذمہ دار ہوں۔ناظرین اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ القیامہ کو تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کو موت کے وقت کی تکلیف سے نجات عطا فرمائیں گے۔ ناظرین سورۃ القیامہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر جو انسان چاہتا ہو کہ اللہ پاک اس کی عمر دراز فرمائیں تو اس کو چاہیے کہ وہ روزانہ سورۃ القیامہ کو تین بار تلاوت کر کے اللہ کے حضور درازی عمر کی دعا مانگے۔ اللہ پاک اس سورت کی برکت سے اس کی عمر کو دراز فرما دیں گے۔ اگر گھر کا کوئی فرد بستر مرگ پر ہو اور جان کنی کی شدید تکلیف کی کیفیت میں ہو۔ لیکن روح نہ نکل رہی ہو اس انسان کے سامنے سورۃ القیامہ کی تلاوت کرنے سے روح آسانی سے نکل جاتی ہے۔ جادو جنات اور نظر بد سے متاثرہ افراد کے لیے سورۃ القیامہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ القیامت تلاوت کر کے دم کریں اور اس کے گلے میں پہنا دیں۔ تعویذ میں موجود سورۃ القیامہ کی روحانی طاقت ہر قسم کی شریر اور نہس چیزوں کو ختم کر کے روحانی تحفظ فراہم کرتی ہے جو لوگ اکثر نیند نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں یا پھر وہ جب بھی سونے کی نیت سے بستر پر جاتے ہیں تو برے وسوسے تنگ کرتے ہیں۔ تو انہیں چاہیے کہ وہ سورۃ القیامہ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ اس عمل سے نیند اچھی اور پرسکون آئے گی اور برے وسوسے اور خیالات سے بھی حفاظت ہوگی۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القیامہ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Shahida Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Mehnaz Name Amazing People Personality
آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sadia Name People Amazing Personality
آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...
Usman Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...
Shaista Name Amazing Personality
آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sehrish Name Amazing Personality
آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Fozia Name Amazing Personality
آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat
آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...
Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa
شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...
Ali Name People Personality
علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...