السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مکی زندگی کے درمیانی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے آ سمان اور رات کو نکلنے والے ستاروں کی قسم کھا کر انسان کو اس کی حقیقت سے آگاہ کیا کہ وہ اس دنیا میں بیکار پیدا نہیں کیا گیا اسے بہت عظیم الشان قدرت رکھنے والے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے پیدا فرمایا ہے۔ اور اس کو ایک نطفے کی بوند سے وجود میں لایا گیا اور اس نے فرمایا کہ جو اللہ اس طرح انسان کو وجود میں لایا ہے وہ یقینا اس کو دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے۔ اور یہ دوبارہ پیدائش اس غرض کے لیے ہوگی کہ دنیا میں وہ جو کچھ کرتا رہا اس کا حساب دے اور اس وقت اللہ کے حکم کے بغیر نہ کوئی اس کی سفارش کر پائے گا اور نہ ہی وہ خود اپنی کوئی مدد کر پائے گا۔ اس کے بعد فرمایا گیا کہ قرآن پاک میں جو کچھ ہے وہ ایک کھلی حقیقت ہے۔ جس طرح آسمان سے بارش کا برسنا اور زمین کے درختوں اور فصلوں کا اگنا کوئی کھیل نہیں۔ بلکہ ایک سنجیدہ کام ہے کافی رس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ان کی چال بازیاں اس مقدس کتاب کی دعوت کو روک سکتی ہیں۔ اور انہیں اس بات کی خبر نہیں کہ اللہ بھی ایک تدبیر میں لگا ہوا ہے اور وہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ اور اس کے سامنے کفار کی سب چال بازیاں دری کی دھری رہ جائیں گی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلی دی گئی ہے کہ آپ کفار کی چالوں سے پریشان نہ ہو اور ذرا صبر سے کام لے اور ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا اور ان پر قرآن کی عظمت بہت جلد واضح کر دی جائے گی۔ناظرین سورۃ الطارق سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔
سورۃ الطارق کے قرآنی
تعویز سے جادو کا خاتمہ
جیسا کہ اگر کسی انسان پر جادو جنات اور سحر و آسیب کے اثرات ہوں اور اثرات اس کے جسم میں حلول کر چکے ہوں۔تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ الطارق تلاوت کر کے دم کریں اور پھر اس کے گلے میں پہنا دیں۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الطارق کی روحانیت فوری طور پر اس انسان کو اپنے نورانی حصار میں لے لیتی ہے اور وہ جنات اور تمام شیطانی چیزیں فورا خوف کھا کر پلٹ جاتی ہیں۔ اگر کسی کے کاروبار یا گھر کو نظر بد لگ گئی ہو اور کاروبار نہ چلتا ہو یا پھر گھر والوں کا آپس میں محبت اور اتفاق ختم ہو گیا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر اور کاروبار والی جگہ پر لگانے سے کمال کی برکت پیدا ہوتی ہے، اور گھر کے افراد کے مابین محبت اور عزت دن بدن بڑھتی ہے، اگر کسی انسان کا کوئی روزگار کا ذریعہ نہ ہو نوکری نہ ملتی ہو کوئی کاروبار نہ چلتا ہو آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو سورۃ الطارق کو روزانہ ایک مرتبہ 21 روز تک پڑھیں اس سورت کے ذریعے اور اللہ پاک کے کرم سے بہت جلد روزگار کا کوئی نہ کوئی وسیلہ بن جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الطارق کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موجوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869