السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت خوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک رکوع ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے درمیانی دور میں اس وقت نازل ہوئی جب نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اعلانیہ تبلیغ فرما رہے تھے۔ اور کفار آپ کی دعوت کی مخالفت کر رہے تھے۔ اس سورت کی ابتدا میں اللہ پاک نے چار چیزوں کی قسم کھائی ہے۔ جن سے عموما مختلف انبیاء کرام علیہ السلام کے علاقے مراد لیے جاتے ہیں۔ مثلا پورے سینہ سے مراد وہ پہاڑ ہے جہاں اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام سے کلام فرمایا۔ اور امن والے شہر سے مراد مکہ مکرمہ ہے جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت ہوئی۔ اس کے بعد انسان کی دو مختلف کیفیات کا ذکر کیا گیا ہے۔ پہلی کیفیت یہ کہ اللہ پاک نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا فرمایا ہے جس کی بہترین اور اعلی ترین مثال انبیاء کرام علیہ السلام ہیں۔دوسری کیفیت یہ ہے کہ لوگ اللہ پاک کی نافرمانیوں میں مبتلا ہو کر پستیوں میں گر پڑتے ہیں۔ البتہ ایمان لانے کے بعد نیک اعمال کرنے والے لوگ ہی نہ صرف یہ کہ اس پستی میں گرنے سے بچتے ہیں بلکہ اللہ پاک کے ہاں بہترین اجر و ثواب کے حقدار بھی ٹھہرتے ہیں۔سورت کے آخر میں دو بڑی حقیقتوں کا بیان ہے یعنی آخرت پر سچے دل سے یقین رکھنا اور اللہ پاک ہی کو حقیقی حاکم ماننا۔علاوہ ازیں سورت کو خواب میں تلاوت کرنا کیسا ہے یہ بھی جان لیتے ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ التین کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ غریبوں اور مسکینوں کو کھانا کھلائے گا۔اور ایک تعبیر ہے کہ اللہ پاک اس کو ایسا علم عطا کریں گے کہ وہ انسان اپنے علم سے خلق خدا کو نفع پہنچائے گا اور اپنا علم لوگوں میں بانٹے گا۔

سورۃ التین کے کرشمات اور برکات


ناظرین سورۃ التین سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیساکہ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں ایسی شدید رکاوٹ ہو کے رشتے نہ آرہے ہوں یا بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ التین کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ التین روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ شادی میں حائل ہر رکاوٹ فوری دور ہوگی اور بہترین رشتہ میسر آئے گا۔اگر شوہر پیسہ ہونے کے باوجود بیوی بچوں پر خرچ نہ کرتا ہو تو بیوی کو چاہیے کہ وہ اس سورت کا تعویذ تیار کر کے سورۃ التین کو روزانہ تین بار پڑھ کر اس تعویز پر دم کرتی رہے۔اس عمل سے انشاء اللہ شوہر کے دل میں بیوی اور بچوں کی انتہائی محبت پیدا ہو جائے گی اور بیوی جو کہے گی شوہر وہی کرنے پر مجبور ہوگا اور بچوں کی خواہشات کا بھی خیال رکھے گا ایسی لڑکیاں جو کہ شکل و صورت کے لحاظ سے زیادہ خوبصورت نہیں اور وہ اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرنا چاہتی ہیں تو روزانہ جب بھی آئینہ دیکھے تو آئینہ دیکھنے کے بعد سورۃ التین کو ایک مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کر چہرے پر پھیر لے۔ اس عمل کو لگاتار 90 دن تک کریں۔ اس سورت میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اس عمل کو کرنے سے چہرے میں خوبصورتی کے ساتھ ساتھ نور اور کشش بھی پیدا ہو جاتی ہے۔ اگر اس عمل کے ساتھ اس سورۃ التین کا تعویز بھی بتائے گئے طریقے کے مطابق بنا کر پہن دیا جائے تو اس تعویز میں موجود سورۃ التین کی روحانیت آپ کو ہر خاص و عام کی نگاہوں میں اتنا حسین و جمیل بنا دے گی کہ ہر طرف آپ ہی کے حسن کے چرچے ہوں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ التین کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869