سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی بیماری سے محفوظ رہیں گے۔جو شخص اس سورہ مبارکہ کو روزانہ کثرت سے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسے باطنی علم سے مالا مال کر دے گا۔جو کوئی اس سورہ کوبعد ازنماز عشاء کے بعد 41 مرتبہ پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کی شدید ترین مشکل آسان کر دے گا اور بڑی سے بڑی حاجت پوری کر دے گا۔جوشخص سورہ الم نشرح کو روزانہ 11 مرتبہ رات کو سونے سے قبل پڑھے گا۔اللہ پاک ہر رنج و غم اس سے دور کر دے گا۔اور اسے قلبی سکون عطا ہو گا انشاء اللہ۔محبت حاصل کرنے کے لئے اس سورہ مبارک کو عصر کی نماز کے بعد 7 بار پڑھنے سے محبوب کے دل میں شدید محبت پیدا ہو گی۔یہ تھے اورسورہ الم نشرح کے چند فضائلجو ہم نے آپ کے ساتھ شئیر کئے۔اس کے علاوہ سورہ الم نشرح کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869