ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کسطرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ انتہائی زبردست قرآنی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے سورہ اعراف کی آیت نمبر 10 کو کسی صاف کاغذ پر لکھ لینا ہے۔اور اپنے کاروبار کی جگہ یا دکان پر اونچی جگہ پر لٹکا دینا ہے۔انشاء اللہ،اللہ پاک کی ایسی رحمت ہو گی کاروبا دن رات ترقی کرے گا اور دکان پر سے گاہکوں کا رش ختم نہیں ہو گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے کاروبار پر نظر بد یا جادو کے بد اثرات ہے۔تو ایسی صورت میں جادو کے توڑ کے لئے آپ کو اسی آیت کے نقش کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں؛
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869