السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ قرآن پاک کی 78 نمبر سورت ہے اس سورت میں بعث بعد الموت کا بیان ہے۔ اور اس کے شروع میں مشرکین کا وہ سوال مذکور ہے جو وہ انکار اور استہزا کے طور پر قیامت کے بارے میں کرتے تھے۔فرمایا یہ لوگ کس چیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں اس بڑی خبر کے متعلق جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں۔ اختلاف کرنے والوں سے پوچھا گیا ہے کہ کیا تمہیں یہ زمین نظر نہیں آتی جس کو ہم نے تمہارے لیے فرش بنا رکھا ہے۔ اور ہم نے کس طرح تم کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے۔ کیا تم دن رات کی آمد و رفت کو نہیں دیکھتے اور کیا تم اپنی نیند کو نہیں دیکھتے؟ جس کے ذریعے ہم نے تم کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنائے رکھنے کے لیے کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد ہر چند گھنٹے آرام کرنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ کیا تم اپنے اوپر آسمانوں کے مضبوط بنائے ہوئے نظام کو نہیں دیکھتے؟کیا تم بارشوں کو نہیں دیکھتے جو بادلوں سے برس رہی ہیں؟ جن کے ذریعے سے غلے، سبزیاں اور گھنے باغ اگ رہے ہیں۔یہ تمام چیزیں کیا تم کو یہ نہیں بتاتی کہ کس قادر مطلق نے ان کو پیدا کیا ہے۔ وہ قیامت لانے اور آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ یہ تمام دلائل دینے کے بعد پورے زور کے ساتھ فرمایا گیا ہے کہ فیصلے کا دن یقینا مقررہ وقت پر ا کر رہے گا۔حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النباء کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندر اللہ کا ڈر پیدا ہوگا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کا کوئی اٹکا ہوا کام بن جائے گا۔
سورہ النباء کے فوائد اور برکات
ناظرین سورۃ النباء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو آنکھوں میں جلن خارش یا سوجن ہے یا پھر نظر بہت ہی کمزور ہو چکی ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ النباء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں ء تعویذ میں موجود سورۃ النباء کی روحانیت آنکھوں کے تمام امراض کو دور کر کے آپ کو راحت پہنچائے گی۔اور آپ کی بصارت کبھی زائل نہیں ہوگی انشاء اللہ۔گر نوجوان لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کرنے کے خواہش مند ہیں لیکن ان دونوں کے والدین پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں تیار کریں۔ اور پھر روزانہ اس تعویذ پر اسم یا ودود سو مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل سے چند دنوں میں ہی ناراض والدین کے دلوں میں دونوں کی انتہائی محبت پیدا ہوگی اور رکاوٹ ختم ہوتے ہی کامیاب طریقے سے شادی ہوگی۔ اگر کوئی شدید بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہو اور ڈاکٹری علاج سے بھی افاقہ نہ ہو رہا ہو تو سورۃ النباء کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے مریض کے گلے میں پہنا دیں۔ انشاء اللہ تعویذ کی روحانی طاقت بیماری کے خلاف لڑنے کی ایسی قوت پیدا کرے گی کہ جس سے مریض بحکم خدا جلد شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النباء کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869