السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے۔ جیسا کہ اگر آپ کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں اور بیماری اتنی شدید ہے کہ اس کی تاب لانا اور اسے برداشت کرنا آپ کے لیے ممکن نہیں ہو رہا۔یا پھر آپ پر بہت زیادہ قرض کا بوجھ ہے جسے اتارنے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دے رہی۔ یا پھر آپ کی شادی میں کسی حاسد کی شیطانی چالوں کی وجہ سے رکاوٹ ا ٓرہی ہے۔ یا پھر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن ویزا کے حصول میں مشکلات پیش ا ٓرہی ہیں۔ یا آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے۔ یا پھر آپ کے ہاں بیٹیاں ہی پیدا ہو رہی ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو نیک سیرت اور خوبصورت چاند سا بیٹا عطا فرمائے۔ یا ایسی خواتین جن کے شوہر ان سے ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے ہیں اور سسرال والوں کے سامنے ان کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سسرال والوں کی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی ایسی پریشانی یا مشکل پیش آرہی ہے جیسا کہ زمین و جائیداد کے مسائل ہوں۔یا پھر آپ کے عزیز پر اس کے دشمنوں نے جھوٹا مقدمہ کروا کے اسے جیل کی سلاخوں میں قید کروا دیا ہو۔ الغرض آپ کی کوئی بھی جائز حاجت یا پریشانی ہو جس کا آپ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور فوری اثر والا روحانی حل چاہتے ہوں تو سورۃیاسین کا نقش آپ کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہے سورۃ یاسین کو قرآن مجید کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح کے وقت سورۃ یاسین پڑھی تو دن بھر شام ہونے تک اسے آسانی نصیب رہے گی۔ اور جس نے رات کے آغاز میں اسے پڑھا اسے رات بھر صبح ہونے تک آسانی نصیب رہے گی۔

سورۃ یٰسین کی فضیلت سے تمام پریشانیاں دور


ناظرین سورۃیاسین کی فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعرات کو سلسلے کے تمام عمران مل کر مخصوص تعداد میں تلاوت کرتے ہیں اور لگ بھگ 12 سال سے وہ اسی طریقہ کار کے تحت سورہ یاسین کی تلاوت کر رہے ہیں۔ اور بعد از تلاوت سورۃیاسین کے ان تمام نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے جو کہ ہمارے روحانی ماہرین خاص اوقات میں تیار کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے سورۃیاسین کا روحانی فیض اللہ کی رحمت سے اتنا بڑھ چکا ہے کہ جو سائل جس بھی پریشانی یا مشکل کو آسان کرنے کے لیے یہ نقش حاصل کرتا ہے۔ اس کی وہ جائز حاجت دنوں میں پوری ہوتی ہے۔ سورۃ یاسین کا یہ نقش اب تک بے شمار افراد اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکے ہیں، جس کے وسیلے سے بے روزگار افراد کو بہترین روزگار عطا ہوا بے اولادوں کو اللہ کی ذات نے نیک سیرت اولاد سے نوازا۔جن بہنوں کی شادی میں بندش تھی ان کا رشتہ بہترین گھرانے میں طے پایا۔قرض ساروں کا قرض اتر گیا۔بیماروں کو شفائے کاملہ عطا ہوئی۔ میاں بیوی کے دلوں میں موجود ہر رنجش بدگمانی اور غلط فہمی دور ہوئی۔ اور ان کے درمیان محبت کا مضبوط رشتہ قائم ہوا،جن پر کالے جادو بندش یا نظر بد کا اثر تھا وہ صرف چند ہی دنوں میں زائل ہو گیا۔ جن جاب ہولڈرز کی پرموشن رکی ہوئی تھی۔ ان کی نہ صرف پرموشن ہوئی بلکہ سیلری میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ خاندانی دشمنی محبت میں بدل گئی الغرض سورۃ یاسین کا یہ نقش اس قدر روحانی فیض و بر کات کا مالک ہے کہ جو بھی انسان اپنی جس بھی مشکل پریشانی یا روحانی نفسیاتی اور جسمانی امراض سے شفا کے لیے اسے اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتا ہے۔ اللہ کی ذات اس کی ہر مشکل کو آسان فرما کر اسے بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرماتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869