السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا گیا ہے اور وہ یہ ہے کہ انسان صرف اللہ کی بندگی اختیار کرے اور کسی دوسرے کی اطاعت و عبادت سے اپنی خدا پرستی کو آلودہ نہ کرے۔ اور اسی حقیقت کو بار بار مختلف انداز سے پیش کرتے ہوئے نہایت زوردار طریقے پر توحید کی حقانیت اور اسے ماننے کے عمدہ نتائج اور شرک کی غلطی اور اس پر جمے رہنے کے برے نتائج کو واضح کیا گیا ہے۔ اور لوگوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی غلط روش سے باز ا ٓکر اپنے رب کی رحمت کی طرف پلٹ آئیں۔ اسی سلسلے میں اہل ایمان کو ہدایت فرمائی گئی ہے کہ اگر اللہ کی بندگی کے لیے ایک جگہ تنگ ہو گئی ہے تو اس کی زمین وسیع ہے۔ اپنا دین بچانے کے لیے کسی اور طرف نکل کھڑے ہوں۔اللہ پاک تمہارے صبر کا اجر دے گا دوسری طرف نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے فرمایا گیا ہے کہ ان کفار کو اس طرف سے بالکل مایوس کر دو کہ ان کا ظلم و ستم کبھی تم کو اس راہ سے پھیر سکے گا کہہ دو کہ تم میرا راستہ روکنے کے لیے جو کچھ بھی کرنا چاہتے ہو کر ڈالو میں اپنا یہ کام جاری رکھوں گا اس کے بعد اس سورت میں توبہ اور اللہ پاک کی طرف پلٹنے کا بیان ہے۔ آخر میں احوال قیامت کے بیان پر سورۃ کا اختتام ہوتا ہے۔سورۃ الزمر کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الزمر کی تلاوت کر رہا ہے تو اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کے گناہ معاف فرمائے گا۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دین قوی ہوگا۔  ناظرین سورۃ الزمر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ جس کسی کےمال و دولت میں برکت نہ رہتی ہو، اور وہ چاہتا ہو کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے رزق میں اس کو فراغی عطا فرمائے تو اس کو چاہیے کہ سورۃ الزمر کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃالزمر کو تلاوت کر کے دم کرے اور پھر یہ تعویذ باحفاظت پاس رکھے۔ اس عمل سے اللہ پاک اس کے رزق میں برکت عطا فرمائیں گے اور اسے مال و دولت کی کبھی کمی نہیں ہوگی۔ اگر کسی پر جھوٹی تہمت کے باعث یا غلط فہمی کی وجہ سے اس کی عزت میں کمی آگئی ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃزمر کو 21 روز تک تلاوت کرے۔ اس مبارک سورت کی برکت سے اس انسان کو عزت و وقار دوبارہ حاصل ہو جائے گا۔ اگر یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کرے تو نہ صرف معاشرے میں باعزت مقام حاصل ہوگا بلکہ لوگوں کے دلوں میں آپ کی قدر و منزلت دن بدن بڑھے گی انشاء اللہ۔ جو کوئی اپنے گناہوں پر نادم ہو اور چاہتا ہو کہ اللہ پاک اس کو بخش دے تو اس کو چاہیے کہ روزانہ سورۃ زمر کو تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے۔ اس مبارک صورت کی برکت سے اللہ کی ذات اس کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیں گے اور اسے دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الزمر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Naila Name Amazing People Personality

Naila Name Amazing People Personality

آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ، یَاحَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...

Yarkan Se Shifa Ka Powerful Naqsh

Yarkan Se Shifa Ka Powerful Naqsh

ایسے افراد جن کو پیلایا کالا یرقان ہے بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں کالے یا پیلے یرقان سے مکمل شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔یہ نقش ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی تیار کئے...

Zeenat Name Amazing People Personality

Zeenat Name Amazing People Personality

آج کا موضوع زینت نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زینت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔زینت نام کا مطلب ہے آراستگی۔زینت آپ کا اسم اعظم ہےیَا سَلَامُ،یَا مُصَوِّرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز467 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...

Riyaz Name Amazing People Personality

Riyaz Name Amazing People Personality

ریاض نام کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا قَابِضُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 1011 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کبھی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے...

Surah Fatiha Ki Fazilat Aur Ahmiyat

Surah Fatiha Ki Fazilat Aur Ahmiyat

سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ...

Tasneem Name Amazing People Personality

Tasneem Name Amazing People Personality

آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...

Dimagi Bechani Khatam Karne Ka rohani Ilaj

Dimagi Bechani Khatam Karne Ka rohani Ilaj

اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ذ ہن مختلف سوچوں اور الجھنوں کا شکار رہتا ہے۔ان سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ کی ذہنی کیفیت بگڑ گئی ہے۔آپ سکون سے سو بھی نہیں پاتے۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔سوچیں اور الجھنیں آپ کے...

Nusrat Name Amazing Personality

Nusrat Name Amazing Personality

آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...

Dar,Khof Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Dar,Khof Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کو اندھیرے سے ڈ ر لگتا ہے۔نیند میں ڈر جاتے ہیں،اونچائی سے ڈر لگتا ہے،پانی سے خوف آتا ہے یا کسی انسان سے خوفزدہ رہتے ہیں۔تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کو ڈر لگے تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ سبحان اللہ،یا حافظ...

Gurdy Ki Pathri Se Nijat Ka Naqsh

Gurdy Ki Pathri Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے اور آپ نے بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت مریضوں میں گردے کی اور ہر طرح کی پتھری صرف چند دنوں میں ہی جسم سے خارج ہوتے دیکھی گئی ہے۔ پتھری سے شفاء...

Misbah Name Meaning In Urdu

Misbah Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Beta Hone K Liye Qurani Surah Ka Naqsh

Beta Hone K Liye Qurani Surah Ka Naqsh

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جنھیں اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے کیونکہ بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سسرال والوں کے طعنے سننا پڑتے ہیں یا ان کے شوہر بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ خواتین بہت پریشان رہتی ہیں۔بہت سے میڈیکلی اور...