السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا گیا ہے اور وہ یہ ہے کہ انسان صرف اللہ کی بندگی اختیار کرے اور کسی دوسرے کی اطاعت و عبادت سے اپنی خدا پرستی کو آلودہ نہ کرے۔ اور اسی حقیقت کو بار بار مختلف انداز سے پیش کرتے ہوئے نہایت زوردار طریقے پر توحید کی حقانیت اور اسے ماننے کے عمدہ نتائج اور شرک کی غلطی اور اس پر جمے رہنے کے برے نتائج کو واضح کیا گیا ہے۔ اور لوگوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی غلط روش سے باز ا ٓکر اپنے رب کی رحمت کی طرف پلٹ آئیں۔ اسی سلسلے میں اہل ایمان کو ہدایت فرمائی گئی ہے کہ اگر اللہ کی بندگی کے لیے ایک جگہ تنگ ہو گئی ہے تو اس کی زمین وسیع ہے۔ اپنا دین بچانے کے لیے کسی اور طرف نکل کھڑے ہوں۔اللہ پاک تمہارے صبر کا اجر دے گا دوسری طرف نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے فرمایا گیا ہے کہ ان کفار کو اس طرف سے بالکل مایوس کر دو کہ ان کا ظلم و ستم کبھی تم کو اس راہ سے پھیر سکے گا کہہ دو کہ تم میرا راستہ روکنے کے لیے جو کچھ بھی کرنا چاہتے ہو کر ڈالو میں اپنا یہ کام جاری رکھوں گا اس کے بعد اس سورت میں توبہ اور اللہ پاک کی طرف پلٹنے کا بیان ہے۔ آخر میں احوال قیامت کے بیان پر سورۃ کا اختتام ہوتا ہے۔سورۃ الزمر کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الزمر کی تلاوت کر رہا ہے تو اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کے گناہ معاف فرمائے گا۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دین قوی ہوگا۔ ناظرین سورۃ الزمر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ جس کسی کےمال و دولت میں برکت نہ رہتی ہو، اور وہ چاہتا ہو کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے رزق میں اس کو فراغی عطا فرمائے تو اس کو چاہیے کہ سورۃ الزمر کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃالزمر کو تلاوت کر کے دم کرے اور پھر یہ تعویذ باحفاظت پاس رکھے۔ اس عمل سے اللہ پاک اس کے رزق میں برکت عطا فرمائیں گے اور اسے مال و دولت کی کبھی کمی نہیں ہوگی۔ اگر کسی پر جھوٹی تہمت کے باعث یا غلط فہمی کی وجہ سے اس کی عزت میں کمی آگئی ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃزمر کو 21 روز تک تلاوت کرے۔ اس مبارک سورت کی برکت سے اس انسان کو عزت و وقار دوبارہ حاصل ہو جائے گا۔ اگر یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کرے تو نہ صرف معاشرے میں باعزت مقام حاصل ہوگا بلکہ لوگوں کے دلوں میں آپ کی قدر و منزلت دن بدن بڑھے گی انشاء اللہ۔ جو کوئی اپنے گناہوں پر نادم ہو اور چاہتا ہو کہ اللہ پاک اس کو بخش دے تو اس کو چاہیے کہ روزانہ سورۃ زمر کو تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے۔ اس مبارک صورت کی برکت سے اللہ کی ذات اس کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیں گے اور اسے دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الزمر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Fatiha K 5 Fazail | Ahmiyat / Fazilat | Benefits Of Surah Fatiha
سورہ الفاتحہ قر آن پاک کی ایک ایسی سورت ہے جس میں شفاء، روحانیت،فیض اور برکت کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہیں۔ اگر کوئی بیماری ہو۔ رزق کی تنگی ہو۔مالی حالات ٹھیک نا ہوں۔گھر میں ناچاقی ہو۔میاں بیوی کے جھگڑے ہو ں۔ہر مسئلے کا حل سورہ ال فاتحہ میں موجود ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو...
Pait Mein Rasoli Se Nijat Ka Naqsh | Har Qisam Ki Rasoli Ka Ilaj | Abdominal Tumor Treatment
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Burj Mezan Ki Shakhsiyat Aur Mizaj | Personality Secrets Of Libra | Libra Great Personality
آج ہم بات کریں گے برج میزان کے بارے میں یہ افراد بہت خاموش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔کسی کے ساتھ ناانصافی ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔سیدھی بات منہ پر کرنے والے ہوتے ہیں۔ہر طرح کی برائیوں سے دور رہتے ہیں کسی سے ان کی مرضی کے بنا بات چیت نہیں کرتے، اپنے کام میں خوب محنت کرنے...
Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Amal | Hasad Khatam Karne Ka Behtareen Ilaj | How to Overcome Jealousy
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہ سبحان...
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Dikhane Ka Qurani Amal | Taweez Rah e Rast Par Lane K Liya
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Surah Fatiha Ka Amal | Ap Khushi Ko Nahi Khushi Aap Ko Talash Karen
آج آپ کو سورہ الفاتحہ کا ایسا انوکھا عمل بتائیں گے۔کہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ خوشیوں کو نہیں خوشیاں آپ کو تلاش کریں گی۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ الفاتحہ کو روزانہ 5بار پڑھنا ہے۔اور ایاک نعبد وایاک نستعین کا کثرت سے ورد کرنا ہے۔یہ بہت ہی زبردست اور پر تاثیر عمل ہے۔اس...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Bukhar Ki Dua | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہذٰا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Dant Dard Ka Ilaj | Powerful Taweez For Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...
Phasi Hoi Raqam Wapis Lane Ka Rohani Ilaj | Paisa Wapis Lane Ka Taweez | Taweez For Get Money Back
اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر 75بار...
Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj | Hormones Ki Kharabi Ka Ilaj | Hormonal Imbalance Treatment
آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل imbalanceکی وجہ سے conceiveبھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...
Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Nazla Zukam Ka Ilaj
اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...
Pareshani Aur Museebat Se Bachne Ka Ilaj | Pareshani / Museebat / Gham | Tamam Masail K Hal ka Taweez
اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...