سورہ الفاتحہ قر آن پاک کی ایک ایسی سورت ہے جس میں شفاء، روحانیت،فیض اور برکت کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہیں۔ اگر کوئی بیماری ہو۔ رزق کی تنگی ہو۔مالی حالات ٹھیک نا ہوں۔گھر میں ناچاقی ہو۔میاں بیوی کے جھگڑے ہو ں۔ہر مسئلے کا حل سورہ ال فاتحہ میں موجود ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو سورہ الفاتحہ پڑھنے کے 5فضائل بتائیں گے۔1۔نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ سورہ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے۔سورہ فاتحہ کا دوسرا نام سورہ شفاء بھی ہے۔کیونکہ اس میں ہر بیماری کی شفاء موجود ہے۔2۔سورہ فاتحہ 100بار پڑھ کر جو دعا مانگی جائے۔اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔3۔فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41بار سورہ فاتحہ پڑھ کر مریض پر دم کرنے سے مرض سے نجات مل جاتی ہے۔4۔سات دنوں تک روزانہ 11000صرف اتنا پڑھیں۔ایاک نعبد وایاک نستعین۔اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ لیں۔انشاء اللہ بلاوئں سے،بیماریوں سے مصیبتوں سے اور پریشانیوں سے حفاظت رہے گی۔5۔اگر بیوی ہر روز تین بار سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنے شوہر پر پھونک مارے۔تو شوہر ہمیشہ بیوی کا دیوانہ رہے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر سے سورہ فاتحہ کے نقوش بھی اپنے نام کے ساتھ منسوب کر کے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113