اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو باندھ دیا ہے تو اس عمل کو کرنے سے آپ پر سے جادو ٹونے کا اثر ختم ہو جائے گا اور اللہ کے فضل سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخردرود پاک پڑھنا ہے اور 21 بار سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔اس عمل سے آپ کی جو بھی پریشانیاں ہوں دور ہو جائیں گی اور آپ کے رزق میں بے حساب برکت ہو گی۔اس کے علاوہ جادو۔آسیب اور نظر بدسے بچنے کے لئے اور دیگر تمام مسائل کے حل کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں قرآنی آیات کے نقش بھی موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869