صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا ہے۔اسی طرح تیسرے دن 80 مرتبہ پڑھنا ہے۔اسی طرح بتدریج کم کرتے کرتے دسویں دن سورہ اخلاص کو صرف 10 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔یقین کامل کے ساتھ اس عمل کو کریں۔صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی تمام پریشانیاں اور غم دور ہو جائیں گے۔ہر مشکل آسان ہو گی۔ہر حاجت پوری ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا انشا ء اللہ۔
اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869