سورہ ملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے سے ہر جائز حاجت پوری ہوتی ہے۔سورہ الملک کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ سے مجادلہ کرتی ہے۔یعنی اللہ سے جھگڑا کرتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ پڑھنے سے تنگدستی اور مفلسی سے نجات ملتی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الملک کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113