السلام علیکم ناظرین!میاں بیوی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے۔ یہ رشتہ جتنا نایاب ہوتا ہے اتنا ہی نازک اور کمزور بھی ہوتا ہے۔ جب مرد اور عورت دونوں میاں بیوی کے خوبصورت رشتے میں ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو دونوں کی ایک دوسرے سے خواہشات وابستہ ہوتی ہیں۔ جب دونوں میں سے کوئی ایک بھی اپنے فرائض ادا نہیں کر پاتا تو وہاں سے پھر مسائل بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ آج اس معاشرے میں نظر دوڑائیں تو تقریبا ہر گھر میں میاں بیوی کے جھگڑے زبان زد عام ہیں۔ اس وجہ سے دن بدن طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آپ بھی ان میاں یا بیوی میں سے ایک ہیں اور آپ کے ساتھ بھی یہی مسائل ہیں۔ اور آپ کا رشتہ بھی آپس کی ان بن کی وجہ سے اتنا کمزور ہو چکا ہے جس سے آپ کو اندیشہ ہے کہ کسی بھی پل کسی بھی لمحے یہ رشتہ ٹوٹ سکتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اپنی آزدواجی زندگی کو کامیاب نہیں بنا پا رہے تو میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کی بے شمار آیات قرآن پاک میں نازل کی گئی ہیں ہم قرآن پاک کی تلاوت کر تو لیتے ہیں مگر اپنے مسائل کے حل کے حوالے سے استفادہ حاصل کیسے کریں۔ یہ روحانیت کے ماہرین کی بہترین رہنمائی سے ہی پتہ چلتا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن پاک کی رو سے میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے وظیفہ تجویز کیا ہے۔ جس کو کرنے سے میاں بیوی میں اس قدر محبت پیدا ہوتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر رہ نہیں پاتے ان کی نفرت محبت میں بدل جاتی ہے۔اس وظیفے کو میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے کئی بار آزمایا گیا ہے اور ہر بار اس کے بہترین نتائج ظاہر ہوئے۔یہ وظیفہ قرآن کریم کی سورۃ روم کی آیت نمبر 21 کا ہے۔
وَمِنْ اٰیَتِہِ اَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ اَزْاَاجًا لِّتَسْکُنُوْٓا عِلَیْھَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مُّوَدَّۃً وَّرَحْمَۃً اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْنَ
ترجمہ اور اس کی نشانیوں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان کی طرف آرام پاؤ اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت رکھی بے شک اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
ناظرین اس آیت مبارکہ کو بعد از نماز عشاء 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے کسی میٹھی چیز پر دم کر کے میاں بیوی دونوں یہ دم شدہ چیز کھا لے۔ اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی انشاء اللہ حیرت انگیز طور پر نفرت کرنے والے شوہر یا بیوی کے رویے میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ اور دونوں میں ایسی کمال کی محبت پیدا ہوگی کہ دوسرے لوگ ان کی مثالیں دیں گے انشاء اللہ۔ یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاسدین میاں بیوی میں ناچاقی پیدا کرنے اور دونوں کو الگ کرنے کے لیے ایسی بندش کروا دیتے ہیں۔ جس سے ان کے درمیان نفرت غلط فہمی اور بغاوت بڑھتی چلی جاتی ہے اور اس معاملے میں کوئی بھی حکمت عملی کامیاب ثابت نہیں ہوتی۔ اس لیے ضروری ہے کہ پہلے اس بندش کو ختم کیا جائے تاکہ حاسدین آپ دونوں میں قائم ہونے والی محبت کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکے۔ لٰہذا ناظرین ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃروم کی اس آیت مبارکہ اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے والی متعدد قرآنی آیات کو خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کے نقوش تیار کیے۔ اور جب یہ نقوش بندش سے متاثرہ میاں بیوی کے نام منسوب کیے جاتے ہیں تو اس تعویز میں تحریر سورۃروم کی روحانی طاقت میاں بیوی پر کی گئی بندش کو فوری طور پر ختم کر کے انہیں روحانی تحفظ میں لے لیتی ہے۔ اور اپنی محبت کی روحانیت سے دونوں میں ایسی قابل رشک محبت اور عزت پیدا کرتی ہے جسے کوئی بھی حاسد یا دشمن کبھی بھی ختم نہیں کر پاتا۔اور اللہ کے کرم سے اس تعویز میں سورۃروم کی روحانیت میاں بیوی کو ایسی عظیم ترین جوڑی بنا دیتی ہے جس کی خواہش ہر میاں بیوی کو ہوتی ہے۔ لٰہذا محبت کی روحانیت سے بھرپور سورۃ روم کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کی ٹانگوں میں ورم ہو گیا ہے اور بہت زیادہ سوجن ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں اور باقی امور بھی انجام دینا آ پ کے لئے انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔آپ نے ہر طرح کا علاج بھی کروا کے دیکھ لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور...
Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ اپنے گھر میں ہونے والوں جھگڑوں سے تنگ ہیں۔ ہر وقت کسی نہ کسی بات پر بہن، بھائی یا میا ں بیوی، یا گھر کے باقی افراد آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے تو گھر گھر نہیں بلکہ میدانِ جنگ ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورہ البقرہ کا نقش اپنے گھر کی دروازے پر لٹکا...
Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa
ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعدیَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُکو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل...
Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
آپ کے بچوں کو بار بار نظر ِ بد لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کے بچے مختلف بیماریوں کا شکار رہتے ہیں۔تو اپنے بچوں کے گلے میں صرف سورہ البقرہ کی پاورفل تاثیر رکھنے والا جادوئی نقش ڈال دیں آپ کا بچہ کبھی بھی نظرِ بد کی وجہ سے بیمار نہیں ہو گا۔ ان شا ء اللہ۔ نقش کی مزید...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez
امتحان کیسا بھی بڑا ہو صرف ایک نقش اپنے پاس رکھیں اور کامیابیوں کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ سورہ الفتح کا پاورفل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہر امتحان میں 100فیصد کامیابی حاصل کریں۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...
Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj
جنہیں گھٹنوں میں بہت تکلیف ہے۔ کوئی دوائی درد کو آرام نہیں پہنچا رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے گھٹنوں کا پرانے سے پرانا درد بھی صرف ۳ سے۷ دن کے اندر اندر ختم ہونے لگتا ہے۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez
جو دشمن آپ کو بالکل بھی برداشت نہیں کرتے۔ آپ کے لئے پریشانیوں کے انبار کھڑے کرکے رکھتے ہیں تو ایسے میں آپ کے غضب کی روحانی تاثیر رکھنے والا سورۂ المزمل کا نقش ہونا چاہیے۔ جو اللہ کے کرم سے دشمنوں کے دل میں آپ کی انتہائی محبت پیدا کرے گا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...
Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez
جنہیں دمہ کی شکایت ہے۔ اور تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے دمے کی پرانی سے پرانی تکلیف بھی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے۔ پچھلے چودہ سال سے مریض اس بیماری سے مکمل شفاء یاب ہورہے ہیں۔ نقش کی مزید تفصیلات...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
جن خواتین کو ریگولر پیریڈز نہیں ہوتے۔ کبھی بلیڈنگ کم، کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ کبھی دو، دو ماہ پیریڈز نہیں آتے تو روحانیت میں ا س مسئلے سے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔ اور پیریڈز ریگولر ہوجاتے ہیں۔ بہت ساری خواتین کو اللہ نے شفاء...
Aslam Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...