السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14 تاریخ کے بعد اور بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ اس سال میں کئی بار آپ کے لیے ترقی کے راستے کھلیں گے۔ اپریل کے مہینے تک اگر کسی پر قرضہ ہے تو وہ چکا سکتے ہیں۔اگست سے  ستمبر تک آپ کی قسمت بھی آپ کا ساتھ دے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی انکم میں بھی اضافہ ہوگا لیکن فضول خرچی سے بچیں اور میانہ روی اختیار کریں۔ اس سال آپ کو بہت سی خوش خبریاں بھی ملیں گی۔ اس برج سے تعلیم سے وابستہ لوگوں کے لیے جنوری سے جون تک اور یکم اپریل سے ستمبر تک کا وقت بہت اچھا رہے گا۔اور دسمبر کا مہینہ بھی آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔ ان مہینوں میں آپ کو کامیابی ملے گی اور آپ کو دل لگا کر پڑھائی پر توجہ دینی ہوگی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ لوگوں کے لیے بھی یہ سال بہت اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہے ان کا اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت بنا رہے گا۔اور جو اولاد کے خواہش مند ہیں انہیں بھی خوشخبری ملے گی۔ آپس میں مل جل کر رہیں گے تو خوشی خوشی وقت گزرے گا ورنہ ان بن ہو سکتی ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کی بات کی جائے تو اپریل سے ستمبر تک اور مئی کے مہینہ میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے ماں باپ میں سے کوئی بیمار ہے تو مئی سے آگست کے دوران وہ صحت یاب ہو جائیں گے اور حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

سُبْحَانَ اللّہِ یَا فَتَّاح

 1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرانی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔ 2۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔ 3۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا...

Rajab ki Akhri Raton Ka Amal

Rajab ki Akhri Raton Ka Amal

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہ...

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہ یا حنان،یا...

Pregnancy K 8th Month  Ki Surah

Pregnancy K 8th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...

Bukhar Se Nijat Ka Wazifa

Bukhar Se Nijat Ka Wazifa

اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...

ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai

ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai

دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...

hazrat imam hussain k aqwal

hazrat imam hussain k aqwal

1۔حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔ 2۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔ 3۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد...

August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat

August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...

Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?

Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...