السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14 تاریخ کے بعد اور بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ اس سال میں کئی بار آپ کے لیے ترقی کے راستے کھلیں گے۔ اپریل کے مہینے تک اگر کسی پر قرضہ ہے تو وہ چکا سکتے ہیں۔اگست سے  ستمبر تک آپ کی قسمت بھی آپ کا ساتھ دے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی انکم میں بھی اضافہ ہوگا لیکن فضول خرچی سے بچیں اور میانہ روی اختیار کریں۔ اس سال آپ کو بہت سی خوش خبریاں بھی ملیں گی۔ اس برج سے تعلیم سے وابستہ لوگوں کے لیے جنوری سے جون تک اور یکم اپریل سے ستمبر تک کا وقت بہت اچھا رہے گا۔اور دسمبر کا مہینہ بھی آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔ ان مہینوں میں آپ کو کامیابی ملے گی اور آپ کو دل لگا کر پڑھائی پر توجہ دینی ہوگی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ لوگوں کے لیے بھی یہ سال بہت اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہے ان کا اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت بنا رہے گا۔اور جو اولاد کے خواہش مند ہیں انہیں بھی خوشخبری ملے گی۔ آپس میں مل جل کر رہیں گے تو خوشی خوشی وقت گزرے گا ورنہ ان بن ہو سکتی ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کی بات کی جائے تو اپریل سے ستمبر تک اور مئی کے مہینہ میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے ماں باپ میں سے کوئی بیمار ہے تو مئی سے آگست کے دوران وہ صحت یاب ہو جائیں گے اور حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

سُبْحَانَ اللّہِ یَا فَتَّاح

 1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرانی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور ﷺ نے...

Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen

Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen

اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...

What Does Your Birth Month Say About You

What Does Your Birth Month Say About You

آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے EmotionsاورFeeling کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے...

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

100% Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Wazifa

100% Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعد اللہ الصمد 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو پڑھیں گے اس...

How To Mentain Good health

How To Mentain Good health

اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...

Aulad e Narina k liye Powerful Wazifa

Aulad e Narina k liye Powerful Wazifa

اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...

ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa

ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa

اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...

Balon Ko Lamba Karne Ke Liye Kya Karen

Balon Ko Lamba Karne Ke Liye Kya Karen

اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...

Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga

Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga

اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہ یا عزیز،یا معز کو...

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...