السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے۔ جیسا کہ اگر آپ کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں اور بیماری اتنی شدید ہے کہ اس کی تاب لانا اور اسے برداشت کرنا آپ کے لیے ممکن نہیں ہو رہا۔یا پھر آپ پر بہت زیادہ قرض کا بوجھ ہے جسے اتارنے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دے رہی۔ یا پھر آپ کی شادی میں کسی حاسد کی شیطانی چالوں کی وجہ سے رکاوٹ ا ٓرہی ہے۔ یا پھر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن ویزا کے حصول میں مشکلات پیش ا ٓرہی ہیں۔ یا آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے۔ یا پھر آپ کے ہاں بیٹیاں ہی پیدا ہو رہی ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو نیک سیرت اور خوبصورت چاند سا بیٹا عطا فرمائے۔ یا ایسی خواتین جن کے شوہر ان سے ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے ہیں اور سسرال والوں کے سامنے ان کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سسرال والوں کی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی ایسی پریشانی یا مشکل پیش آرہی ہے جیسا کہ زمین و جائیداد کے مسائل ہوں۔یا پھر آپ کے عزیز پر اس کے دشمنوں نے جھوٹا مقدمہ کروا کے اسے جیل کی سلاخوں میں قید کروا دیا ہو۔ الغرض آپ کی کوئی بھی جائز حاجت یا پریشانی ہو جس کا آپ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور فوری اثر والا روحانی حل چاہتے ہوں تو سورۃ یاسین کا نقش آپ کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہے سورۃ یاسین کو قرآن مجید کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح کے وقت سورۃ یاسین پڑھی تو دن بھر شام ہونے تک اسے آسانی نصیب رہے گی۔ اور جس نے رات کے آغاز میں اسے پڑھا اسے رات بھر صبح ہونے تک آسانی نصیب رہے گی۔ناظرین سورۃ یاسین کی فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعرات کو سلسلے کے تمام ممبران مل کر مخصوص تعداد میں تلاوت کرتے ہیں اور لگ بھگ 12 سال سے وہ اسی طریقہ کار کے تحت سورہ یاسین کی تلاوت کر رہے ہیں۔ اور بعد از تلاوت سورۃ یاسین کے ان تمام نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے جو کہ ہمارے روحانی ماہرین خاص اوقات میں تیار کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے سورۃ یاسین کا روحانی فیض اللہ کی رحمت سے اتنا بڑھ چکا ہے کہ جو سائل جس بھی پریشانی یا مشکل کو آسان کرنے کے لیے یہ نقش حاصل کرتا ہے۔ اس کی وہ جائز حاجت دنوں میں پوری ہوتی ہے۔ سورۃ یاسین کا یہ نقش اب تک بے شمار افراد اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکے ہیں، جس کے وسیلے سے بے روزگار افراد کو بہترین روزگار عطا ہوا بے اولادوں کو اللہ کی ذات نے نیک سیرت اولاد سے نوازا۔جن بہنوں کی شادی میں بندش تھی ان کا رشتہ بہترین گھرانے میں طے پایا۔قرض داروں کا قرض اتر گیا۔بیماروں کو شفائے کاملہ عطا ہوئی۔ میاں بیوی کے دلوں میں موجود ہر رنجش بدگمانی اور غلط فہمی دور ہوئی۔ اور ان کے درمیان محبت کا مضبوط رشتہ قائم ہوا،جن پر کالے جادو بندش یا نظر بد کا اثر تھا وہ صرف چند ہی دنوں میں زائل ہو گیا۔ جن جاب ہولڈرز کی پرموشن رکی ہوئی تھی۔ ان کی نہ صرف پرموشن ہوئی بلکہ سیلری میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ خاندانی دشمنی محبت میں بدل گئی الغرض سورۃ یاسین کا یہ نقش اس قدر روحانی فیض و بر کات کا مالک ہے کہ جو بھی انسان اپنی جس بھی مشکل پریشانی یا روحانی نفسیاتی اور جسمانی امراض سے شفا کے لیے اسے اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتا ہے۔ اللہ کی ذات اس کی ہر مشکل کو آسان فرما کر اسے بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرماتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat

Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat

سورہ الفلق اور سورہ الناس قران پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...

Mah e Rajab Mein Khairat Karne Ki Fazilat

Mah e Rajab Mein Khairat Karne Ki Fazilat

حضرت سلمان فارسی ؓ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے رجب میں کچھ بھی خیرات کی اس نے گویا ہزار دینار خیرات کئے اللہ تعالیٰ اس کے بدنکے ہر بال کے برابر نیکی لکھے گااور ہزار درجات بلند فرما کر ہزار گناہ مٹا دے گا۔(غنیۃ الطالبین،ص:355) اس حدیث سے یہ بات تو...

Ya Qayyum K Benefits | Ya Qayyum Ki Fazilat | Ya Qayyum K Kamalat

Ya Qayyum K Benefits | Ya Qayyum Ki Fazilat | Ya Qayyum K Kamalat

نقش یَاقَیُّوْمُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَاقَیُّوْمُ کے ان گنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر لوگوں...

Ya Mujeedo Ka Khas Faidy | Ya Mujeedo Ka Naqsh | Isme Azam Ya Mujeedo

Ya Mujeedo Ka Khas Faidy | Ya Mujeedo Ka Naqsh | Isme Azam Ya Mujeedo

نقش یَا مَجِیْدُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض بے حد و بے حساب بڑھ چکا ہے۔نقش یَا مَجِیْدُ کے بے شمار فوائد میں سے آج ہم چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے...

Ya Wadudu K Mojzati Faidy | Ya Wadudu K Kamalat | Ya Wadudu Ki Fazilat

Ya Wadudu K Mojzati Faidy | Ya Wadudu K Kamalat | Ya Wadudu Ki Fazilat

نقش یَا وَدُوْدُ بے شمار فوائد وفضائل کا حامل ہے۔نقش یَا وَدُوْدُ کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔اس نقش کے فوائد سے اب تک بے شمار لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔نقش یَا وَدُوْدُ کے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر بیوی نقش یَا وَدُوْدُ کو اپنے نام...

Ya Samiu K Faidy | Ya Samiu K Karishmat | Ya Samiu K Faiz | Isme Azam/Wazifa

Ya Samiu K Faidy | Ya Samiu K Karishmat | Ya Samiu K Faiz | Isme Azam/Wazifa

نقش یَا سَمِیْعُ ویسے تو بے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس نقش پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔اس نقش کے فوائد سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیض یاب ہو رہے ہیں جیسے کہ:1۔اگر کوئی ایسا مریض جو لاعلاج...

Ya Rafiu K Anokhy Faidy | Ya Rafiu Ki Parhne Ki Fazilat | Ya Rafiu Wazifa Benefits

Ya Rafiu K Anokhy Faidy | Ya Rafiu Ki Parhne Ki Fazilat | Ya Rafiu Wazifa Benefits

ویسے تو نقش یَارَا فِعُ کے بے شمار فوائد اور برکتیں ہیں۔جن سے لوگ پچھلے کئی سالوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھی یہاں پر نقش یَا رَا فِعُ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ لوگوں میں عزت وتوقیر پانا چاہتے ہیں تو نقش یَا رَا فِعُ...

Naqsh Ya Muzzilu K Anokhy Faidy | Ya Muzzilu K Banefits | Ya Muzzilu K Faiz Aur Barqat

Naqsh Ya Muzzilu K Anokhy Faidy | Ya Muzzilu K Banefits | Ya Muzzilu K Faiz Aur Barqat

نقش یَا مُذِلُّ بے حد روحانی فوائد کا حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں جن سے سائلین عرصہ دراز سے مستفید ہو رہے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم نقش یَا مُذِلُّ کے چند انوکھے فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔جس کے پاس نقش یَا مُذِلُّ ہو تو اللہ کے فضل سے اس کی زندگی میں آنے...

Ya Muizzu Ka Naqsh | Ya Muizzu K Kamalat | Benefits Of Ya Muizzu | Isme Azam/Wazifa

Ya Muizzu Ka Naqsh | Ya Muizzu K Kamalat | Benefits Of Ya Muizzu | Isme Azam/Wazifa

نقش یَا مُعِزُّ کے بے شمار فضائل ہیں جن سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔جن میں سے آج ہم چند فوائد یہاں پر آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر کسی کو اپنے سسرال میں ساس،نندوں یا شوہرکے تلخ رویوں کا سامنا ہے۔اور سسرال میں زندگی اجیرن ہو گئی ہے تو ایسی صورت...

Naqsh Ya Razaqu | Benefits Ya Razaqu | Ya Razaqu K Kamalat | Isme Azam/Fazilat/Wazifa

Naqsh Ya Razaqu | Benefits Ya Razaqu | Ya Razaqu K Kamalat | Isme Azam/Fazilat/Wazifa

اگر آپ اپنی غربت اور تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ پرپہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔لہذٰا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر...

Subhan Allah ,Al Malik Ul Mulk Ki Shan | Ungliyon K Pory Qayamat Ke Din Gawah | Name Of Allah

Subhan Allah ,Al Malik Ul Mulk Ki Shan | Ungliyon K Pory Qayamat Ke Din Gawah | Name Of Allah

حضرت یسیرہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہم عورتوں سے خطاب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:”تم تسبیح (سبحان اللہ)تہلیل(لَا اِلٰہ اِلا اللٰہ) اور تقدیس (سبحا ن اللّٰہ، اَلمَلِکُ،اَ لقُدُّوْسُ) پڑھتی رہا کرو! اور ان کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرو! اس لئے کہ پوروں سے بھی...

Ya Ghaffar Ki Fazilat | Name Of Allah Ya Ghaffar | Ya Ghafaru K Banefit And Isme Azam

Ya Ghaffar Ki Fazilat | Name Of Allah Ya Ghaffar | Ya Ghafaru K Banefit And Isme Azam

آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَاغَفَّارُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔نقش یَاغَفَّارُ بے انتہا فضائل و فوائد کا حامل ہے۔پچھلے 14 سال سے سائلین اس کے فضائل سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔(1) اگر کسی کے پاس نقش یَاغَفَّارُ ہو تو اس کی بڑی سے بڑی پریشانی جو بظاہر ناممکن...