السلام علیکم ناظرین! روحانی علاج ویب ساءٹ میں خوش آمدید۔ آج ہم شادی شدہ خواتین کی صحت اور تھکاوٹ کا روحانی حل بتائیں گے۔جو روز مرہ کے کام کاج کرتے ہوئے بہت سی جسمانی تکلیف اور بیماریوں کو برداشت کرتی ہیں اور ان پر دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ اس موضوع میں ہم پہلے تھکاوٹ کی کچھ علامات واضح کریں اور پھر تھکاوٹ دور کرنے کا وظیفہ اور روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ہم آپ کو وہ وظیفہ بتائیں گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بی بی فاطمہ علیہ السلام کو اس وقت عنایت فرمایا: جب انہوں نے گھر کے کام کاج کی وجہ سے نہ ہونے والی تھکاوٹ کی شکایت کی۔یہ موضوع خاص طور پر ہماری روحانی سلسلے سے منسلک ان شادی شدہ بہنوں کے مسائل کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے، جو روزمرہ کے فرائض ڈر انجام دیتے ہوئے بغیر کسی وجہ کے انتہائی تھکاوٹ محسوس کرتی ہیں۔ موضوع کے آخر میں ہم تھکاوٹ دور کرنے کا جو وظیفہ اور روحانی علاج بتائیں گے۔ اس کا فیض ہر ماں بہن، بھائی یا بچے کے لیے برابر ہیں۔ ہمیں روزانہ جو کالز وصول ہوتی ہیں ان میں لگ بھگ 50 فیصد ایسی ہی بہنوں کی گولز ہوتی ہیں، جن کی صحت بظاہر تو بہت اچھی دکھائی دیتی ہے مگر جیسے ہی وہ گھر کے کام کاج کرنا شروع کرتی ہیں۔ تو کبھی کھانا بنانے کے دوران شدید کمر درد ہونے لگتی ہے، کبھی کندھوں پر بوجھ محسوس ہوتا ہے، بھوک کو کم لگتی ہے، خون کی کمی کی وجہ سے رنگ پیلا ہو جاتا ہے، اکثر دماغ سن رہتا ہے، ٹانگوں میں درد رہتی ہے، بعض خواتین کی الٹی یا سیدھی پوری ٹانگ میں درد ہوتی ہے، کمر میں کھچاؤ یا وزن اٹھانے کی وجہ سے میں مہروں کا درد شروع ہو جاتا ہے، جو کہ بے حد تکلیف دہ ہوتا ہے اور عورت اس درد میں نہ تو کوئی وزنی چیز اٹھا سکتی ہے اور نہ ہی سیدھی کھڑی ہو سکتی ہے۔ جسم میں درد کی وجہ سے ٹیسیں بھی اٹھتی ہے۔ وزن بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔مسلسل سر درد،نزلہ، زکام اور ڈپریشن رہنے کی وجہ سے بال چڑھنا شروع ہو جاتے ہیں۔ چڑچڑا پن،بے سکونی،مزاج میں تلخی، کام کاج میں دل نہ لگنا،کاموں کے بوجھ کی وجہ سے ان کی دماغی حالت ایسی ہو جاتی ہے کہ وہ بچوں کی مار پٹائی کر کے اپنے غصے کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ الغرض وہ ہر وہ ماں، بہن یا بھائی جس سے کسی بھی طرح کی جسمانی تھکاوٹ یا ایسی بیماری ہے کہ دوا اثر نہیں کر رہی۔ تو ہم آپ کو اس کا انتہائی آسان روحانی حل بتا رہے ہیں۔حضرت بی بی فاطمہ علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گھر کے کام کاج کی وجہ سے نہ ہونے والی تھکاوٹ کی شکایت کی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے فاطمہ! سوتے وقت 33 بار اللہ اکبر 33 بار الحمدللہ اور 34 بار سبحان اللہ پڑھ لیا کرو۔تمہاری تھکاوٹ دور ہو جائے گی۔ناظرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تھکاوٹ ختم کرنے کے لیے بتایا گیا یہ وظیفہ ایسی زبردست روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے کہ ہر 100 میں سے 40 خواتین ایسی ہوتی ہیں جنہیں اس وظیفے کی ادائیگی کے دوران ہی اپنا وجود ہر قسم کی تکلیف، درد،تھکاوٹ، ڈپریشن،چڑچڑا پن،غصہ اور ذہنی کمزوری سے آزاد ہلکا پھلکا محسوس ہونے لگتا ہے۔ وظیفہ مکمل ہوتے ہی انہیں نہ صرف پرسکون نیند آتی ہے، بلکہ ان کے جسم میں انتہائی قوت، ارادی اور طاقت بھی پیدا ہوتی ہے کہ وہ اگلے24 گھنٹوں میں مشین کی طرح گھر کے کام کاج بآسانی نمٹا لیتی ہیں۔ ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض خواتین جو تھکاوٹ ی بیزاری نماز ادا نہیں کر پا تی تھیں۔وظیفے کی برکت سے انہوں نے نماز کی پابندی بھی شروع کر دی۔اب ہم بات کرتے ہیں کہ ان خواتین جن کا کہنا ہے وظیفہ کرنے کے باوجود اس وظیفے نے ان پر اثر نہیں کیا بلکہان کی تھکاوٹ اور جسمانی تکالیف میں اور اضافہ ہو گیا ہے۔ ہمارے ذاتی تجربات و مشاہدات کے مطابق ایسی خواتین کی بیماری کی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے۔ بعض خواتین پر اگر ایک کے بعد دوسری بیماریاں ا ٓجائے تو وہ نفسیاتی طور پر ہی الٹی سیدھی سوچیں سوچ کر مختلف قسم کے وہم وسوسے کو اپنے اوپر اتنا سوار کر لیتی ہیں کہ شاید ان پر کسی نے کوئی جادو ٹونہ، سفلی عمل، یا بندش کر دی ہے۔ اسی لیے یہ سوچیں انہیں مزید بیمار کر دیتی ہیں۔ ایسی صورتحال میں بھی کوئی دوا اثر نہیں کرتی اور جو بیماری دو دن میں ختم ہو جانی تھی وہ ان الٹی سیدھی سوچوں کی وجہ سے دو ماہ میں بھی ختم نہیں ہوتی۔گو کہ جادو ٹونہ برحق ہے مگر یہ شرط نہیں کہ ہر بیماری کی وجہ جادو ٹونہ ہی ہو۔عا م انسان کبھی بھی خود سے یہ نہیں جان سکتا کہ مرض کی وجہ جادو ٹونہ ہے یا جسمانی و نفسیاتی بیماری۔ اب ان خواتین کی بات کرتے ہیں،جن پر واقعی جادو ٹونہ، بندش اور سفلی جادو کے ساتھ نظر بد کے اثرات تھے۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد ان خواتین کا کہنا تھا کہ یہ وظیفہ کرنے سے ہماری طبیعت میں بے چینی اور گھبراہٹ ہو رہی ہے جیسی کوئی چیز ہمیں یہ وظیفہ کرنے سے روک رہی ہے۔ کبھی خواب میں ا ٓکر ڈرا رہی ہے اور کبھی بالوں سے پکڑ کر ہمیں مار رہی ہے۔ جب ہم وظیفہ چھوڑتے ہیں تو سب ٹھیک رہتا ہے اور جب بھی وظیفہ شروع کریں تو پھر سے یہ چیزیں نظر آتی ہیں۔اور نقصان پہ نقصان ہونے لگتا ہیں۔ اس کے برعکس باز خواتین کا بھی کسی حاسد یا دشمن کی نہ زیبت کا شکار ہو جاتی ہیں۔ نظر بد ایک حاسد کا ایسا خطرناک وار ہوتا ہے جو جانے انجانے میں لگتا ہے۔ اور سب سے پہلے انسان کی صحت پر حملہ آور ہوتا ہے۔جیسا کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہ زیبت آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔ ناظرین یہ ایک بات یاد رکھیں کہ انسان کبھی بھی خود سے اپنی بیماری کی اصل وجہ نہیں جان سکتا۔ جس طرح جسمانی بیماری کے لیے ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کر کے د والی جاتی ہے اسی طرح روحانی بیماریوں کے علاج کے لیے بھی کامل روحانی ماہر سے ہی علاج کروانے کو ترجیح دینی چاہیے۔ ہم نے اس کی آسانی کے لیے ان بیماری کی علامات بیان کر دی۔ مزید واضح کرتے کرتے چلے گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان کردہ یہ وظیفہ 33 مرتبہ اللہ اکبر 33 بار الحمدللہ اور 34 بار سبحان اللہ پڑھنے سے اللہ کی ذات نے آپ کا جسمانی تھکاوٹ یا دیگر بیماری سے شفا عطا فرما دی۔ تو آپ اس وظیفے کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ جن خواتین کو نفسیاتی طور پر محسوس ہو نے لگے کہ یہ وظیفہ کرنے سے بیماری بڑھ گئی ہے، یا چیزیں نظر آنی شروع ہو جائیں جیسا کہ ہم پہلے بتا چکے ہیں۔ تو ایسی صورتحال میں آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نفسیاتی و روحانی امراض سے نجات کے لیے نقش شفا حاصل کر سکتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین ہر سال ہزاروں کی تعداد میں قرانی آیات اور اسم اعظم سے نقش و شفا مخصوص اوقات میں تحریر فرما کر سائلین کے نام اور والدہ کے منسوب فرماتے ہیں۔ پھر ان نقش کا فیض جاری کرنے کے لیے آیات شفا اور اسم اعظم کی تلاوت کر کے نقش پر دم کر دیا جاتا ہے۔ نقش کا اصل روحانی فیض تب بڑھتا ہے جب ہرجمعرات کو ہمارے روحانی سینٹر میں لاکھوں افراد اپنا تلاوت کردہ ذکر ہمارے اسم اعظم دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ ہمارے بزرگ ان تمام افراد کو بھیجا ہوا ذکر اسم اعظم اللہ کے حضور پیش کر کے ان کے لیے خصوصی دعا فرماتے ہیں اور پھر تمام تعویزات یا نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے۔ جب عربوں کھربوں کی تعداد میں اللہ کے پاک ناموں کا ورد ان نقوش پر پھونکا جاتا ہے تو انہی پاک ناموں کے صدقے اور وسیلے سے نقش پہننے والے کہ ہر بیماری،سر درد،ڈپریشن،چڑ چڑاپن،نفسیاتی و روحانی امراض سے شفا کاملہ عطا ہوتی ہے۔ برزگ فرماتے ہیں کہ بے شک اللہ کے پاک ناموں میں کل کائنات کافیض اور ہر مرض سے فوری شفا موجود ہے ناظرین نقش شفا صرف شادی شدہ خواتین کے لیے مخصوص نہیں بلکہ کوئی بھی ماں،بہن،یا بھائی اس نقش کا فیض پا سکتا ہے۔انشاء اللہ شفا انہی کو ملتی ہے جو یقین سے عمل کرنے والے ہوں۔ناظرین اگر آپ یہ نقش فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کے حضور یہ عہد کریں کہ آپ ایک ماہ کے اندر پانچ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگائیں گے اور کم از کم دو برائیاں اپنے جسم سے ہمیشہ کے لیے نکالیں گے۔ اور دو نیکیاں ایسی اپنائیں گے جس سے دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔ اور اس نقش کو ایک ماہ کے اندر پورا کرنا لازم ہوگا۔اگر آپ کے لیے اس عہد کو پورا کرنا مشکل ہو جائے تو آپ اس نقش کا 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی اسے حاصل کر سکتے ہیں۔ دونوں ہی صورتوں میں حسین صاحب سے 0392-3065111214 پر اور خواتین 0392-3237718185 پر رابطہ قاءم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Andy Dani Main Pani Ki Thaliyan Ka Rohani ilaj
اگر آپ کی انڈے...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی...
Pasand Ki Shadi K Liya Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند...
Hamal K 4th Month Ki Dua
اس سے پہلے ہم آپ...
Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa
خوبصورتی ہر کسی کا...
Karai KA Makan Mein Rehny Walon K Liye Amal
اگر آپ کرائے کے...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا اچھا...
Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj
مرد ہو یا عورت...
Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa
صرف دس دن کے اس...
Aankhon Ke Bemari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa
آنکھیں اللہ تعالی...
Dimagh Par Jadu Ka Ilaj
کالے جادو کی 141...
Ruqyah For Rizq Money Wealth
مشاہدات میں یہ...