آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Karobar Mein Behad Munafah Aur Barkat Lane Ka Taweez | Naqsh For Business Success
اگر آپ کو کاروبار...
Bachon Ko Nazre Bad Se Hifazat Ka Powerful Taweez | Dua For Bad Evil Eye Protection
جن خواتین کو دوران...
Zehni Sukoon Pane Ka Taweez | How To Relax Your Mind
اگر آپ مستقل سٹریس...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez | Husband Wife Love
ہر وہ بیوی جو شوہر...
Joron K Dard Se Shifa Ka Taweez | Surah For Joint Pain
اگر آپ کے گھر میں...
Begunah Ko Jail Se Riha Karne Ka Naqsh | How To Win Court Case With Surah AL Muzzammil
اگر آپ کے دشمن...
Dimag Ko rohani Quwat Dene Wala Surah E Shura Ka Taweez | Surah For Boost Your Brain
دماغ کی کمزوری کا...
Jism Ki Kharish Aur Allergy Se Shifa Ka Taweez | Surah For Skin Allergy
اگر آپ کو جسم میں...
Migraine Ka Ilaj Quran Se |Adhe Sar K Dard K Liye Taweez
اگر آپ کو آدھے سر...
Har Pareshani Say Bachnay Kay Liye Taweez |Naqsh E Mohabbat
ایسی خواتین جن کی...
لوگوں کی نگاہ میں ہر دل عزیز ہونے کا تعویز
کسی بھی رشتے کا سب...
وہم، وسوسے اور شیطانی خیالات پر قابو پانے کا تعویز
ایسے افراد جنہیں...