آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
ٹانگوں میں اکڑن درد اورکھنچاؤ سے شفا کا تعویز
اگر آپ کو ٹانگوں...
جادو کسی بھی شکل میں آجائےپہچان کر بے اثر کرنے کا تعویز
جس طرح کمان سے...
مشترکہ نفسیاتی مرض سے شفا کا تعویز
ہولی ادا وہم کی...
گلہڑسے شفا کا تعویز
ہائی رائٹ ہوا کی...
گھر میں برکت، خوشحالی اور سکون لانے کا تعویز
بعض لوگوں کو اللہ...
بے وفا محبت کو بھولنے کا قرآنی تعویز
بے وفا محبت بعض...
کسی انسان کو دل سے نکالنے کا تعویز
بعض اوقات عاشق...
پھیپھڑوں کی ہر بیماری سے شفا کا تعویز
سور ۃ شوریٰ میں...
دل میں خوشی کے جذبات جگانے کا تعویز
لمبے عرصے تک...
اپنے جسم کے اعضاء کو کاٹ کرکھانے والوں کا روحانی علاج
پولی ادا وہم کی...
میتھ سیکھنے میں دشواری کو ختم کرنے کا تعویز
میڈیکل ٹرم میں...
جوانی میں نظر کی کمزوری سے شفا کا تعویز
موبائل یا کمپیوٹر...