آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
شوہر کے Love Affairsکو روکنے کا تعویذ
سورۃنساء کا تعویز...
سچے عشق کی پہچان کا تعویز
پیار عشق محبت کے...
معصوم بچوں کے دل سےڈر خوف ختم کر نے کا تعویذ
اکثر بچے رات کو...
جیل سے رہائی کے لیےسورۃیاسین کا تعویز
اگر دشمنوں نے...
ناکامیوں کے حصا رسے نکلنے کا تعویز
جو لوگ ناکامیوں...
نیند میں حملہ کرنے والی شیطانی چیزوں کا خاتمہ
اکثر لوگوں کو دن...
شک کی بیماری ختم کرنے کا تعویز
شوہر کو بیوی پر شک...
ڈر اور خوف کے ہارمونز کوShut Down کرنے کا تعویز
ڈر اور خوف میں...
سورۃ کہف کا نقش
السلام علیکم...
اچھے رشتوں کی لائن لگانےکے لیے سورۃ مزمل کا تعویز
السلام علیکم...
آفس میں عزت پانے کےلیے سورۃ یاسین کا تعویز
السلام علیکم...
جنات کو جوان لڑکیوں پر عاشق ہونےاور ہمبستری کرنے سے روکنے کا تعویز
السلام علیکم...