آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر...
Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen
اگر آپ کاشوہر بد...
How To Mentain Good health
اسپغول ایک ایسی...
ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد...
Balon Ko Lamba Karne Ke Liye Kya Karen
اگر آپ کے بال ٹوٹ...
Bawaseer Ka Rohani Ilaj
بواسیر ایک انتہائی...
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد...
Andy Dani Main Pani Ki Thaliyan Ka Rohani ilaj
اگر آپ کی انڈے...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی...
Pasand Ki Shadi K Liya Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند...
Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj
مرد ہو یا عورت...
Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa
صرف دس دن کے اس...