ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو Uterovaginal Prolapse کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ یوٹرس باہر آتا کیوں ہے اور اسکی کیا وجوہات ہیں۔اس مرض کی جو سب سے بڑی وجہ ہے کہ بچوں کی پیدائش میں کتنا وقفہ ہے۔اور اس دوران انہوں نے یوٹرس کو مضبوط کرنے کے لئے کونسی خوارک لی ہے۔ایسی خواتین جو بچوں کی پیدائش کے بعد اپنا خیال نہیں رکھتیں اور روزمرہ کی روٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جن سے پیٹ پر پریشر پڑتا ہے۔زیادہ وزن اٹھانا یا زیادہ مشقت والے کام کرنا۔یا بہت پرانی اور شدید کھانسی ہو۔یا پیٹ میں روسولیاں ہوں۔ان سب چیزوں کی وجہ سے پیٹ پر پریشر پڑتا ہے۔جس سے جسم کے نچلے حصے کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے یوٹرس نیچے کی طرف آنا شروع ہو جاتا ہے۔پہلے مرحلے میں پیٹ کے نچلے حصے میں درد رہنے لگتا ہے۔دوسرے مرحلے میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم سے کوئی چیز باہر آرہی ہے۔اور تیسرے مرحلے میں بچے دانی باہر نکل کر لٹکنا شروع ہو جاتی ہے۔جو کہ نہائت اذیت اور تکلیف کا باعث ہے۔جس کے بعد ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ آپریشن کرنا بہت ضروری ہے۔لہٰذا ایسی خواتین کو سب سے پہلے سورہ الشورٰی کا شفاء والا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔سورہٰ الشورٰی کا یہ نقش ان خواتین کوجسمانی طور پے ایسی روحانی طاقت بخشتا ہے۔جو پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ہی طاقت کی کمی محسوس کرتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو اس خاتون کے ارد گرد موجود تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو مرض کی شدت کو بڑھانے کا سبب بنتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھان کو یہ ہدایات بھی دی جاتی ہیں کہ وہ بچے کی پیدائش کے بعداپنا خیال رکھیں۔بچوں کی پیدائش میں کم سے کم تین سال کا وقفہ رکھیں۔اپنی ڈائٹ پر خاص توجہ دیں۔ڈاکٹر کے مشورے سے جسم کے نچلے حصوں کو اور یوٹرس سپورٹس کو مضبوط کرنے والی ایکسرسائز کریں۔اور آپ کا ٹارگٹ یہ ہو نا چاہئے کہ یوٹرس کے سائز کو نارمل لیول پر لانا ہے۔جیسا کہ حاملہ ہونے سے پہلے تھا۔ہمارے ماہرین کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یہ نقوش آپ اپنے نام سے منسوب کروائیں۔نہ صرف یوٹرس اپنی جگہ پر واپس جائے گا بلکہ جسم کے نچلے حصوں کے پٹھے بھی مضبوط ہوں گے انشاء اللہ۔
نقش کاہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کوایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male;0301-0147869