آج کے موضوع میں ہم (ڈبلیو)نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت مضبوط ارادوں کے مالک ہو تے ہیں۔ہر کام کو پوری ایماندارری سے کرتے ہیں۔دل کے بہت نرم ہوتے ہیں سخت مزاج ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں کیونکہ انہیں بارعب نظر آنا اچھا لگتا ہے۔ان افراد کو چیلنجز پسند ہوتے ہیں اسی لئے یہ ایسے مشکل کام بھی بڑی خوشی سے کرنا پسند کرتے ہیں جنھیں کوئی دوسرا نہیں کر پاتا۔یہی وجہ ہے کہ دوسرے لوگوں کو بھی اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کو حل کرنے کے لئے ان سے مدد لیتے ہیں۔ان افراد کو علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اسی وجہ سے یہ نئی نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت ذہین ہوتے ہیں یہ افراد سامنے والے کا چہرہ دیکھ کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مقصد کیا ہے اور وہ کیا چاہتے ہیں؟اگر کوئی ان سے ہمدردی کر کے اپنا کوئی کام نکلوانا چاہے تو یہ اس کا کام کر دیتے ہیں لیکن آئندہ کے لئے محتاط ہو جاتے ہیں۔یہ افراد نہ خود کسی کے معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں اور نہ یہ پسند کرتے ہیں کہ کوئی اور ان کے معاملے میں مداخلت کرے یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھنا پسند کرتے ہیں۔یہ افراد کسی کو بھی دکھ یا تکلیف میں دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں اور اس کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔یہ لوگ پیار محبت کے زیادہ قائل نہیں ہوتے لیکن اگرانہیں محبت ہو جائے تو یہ جذباتی ہو جاتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتے ہیں۔بعض (ڈبلیو)نام والے افراد سست مزاج ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے زندگی میں کوئی خاص ترقی نہیں کر پاتے بلکہ یہ لوگ دوسروں کی ترقی سے بھی خائف رہتے ہیں۔لیکن جو (ڈبلیو) نام والے افراداپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں وہ بہت جلد ترقی کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی ذمے داریوں کو بخوبی نبھانا جانتے ہیں اگر ان افراد کو محبت کے بدلے میں محبت نہ بھی ملے تب بھی یہ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے سے پیچھے نہیں ہٹتے بلکہ انہیں احسن طریقے سے پورا کرتے ہیں۔یہ لوگ منافقت پسند نہیں ہوتے اور نہ ہی جھوٹ اور دھوکے کو پسند کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ان کے ساتھ مخلص رہیں۔انہیں اپنے جیسے ہی سادہ اور مخلص لوگ پسند ہوتے ہیں۔یہ افراد اپنے ارادوں کے پکے ہوتے ہیں ایک بار جس کام کو کرنے کی ٹھان لیتے ہیں پھر اسے پورا کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ناظرین یہ تھیں (ڈبلیو) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرورآگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر (ڈبلیو) نام والے افراد کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
محبت کی تاثیر سے بھرپور ایسا نقش جس کے ذریعےکسی بھی انسان کے دل میں اپنی محبت ڈالیے
محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس...
ہر مرض کی شفا کا پاور فل تعویز
جادو کی وجہ سے بیماری کا حاوی ہونا، دوا یا ت علاج کا مریض پر اثر نہ کرنا۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جسے کسی بھی طرح کا جسمانی روحانی و نفسیاتی مرض لاحق ہو گیا ہے نہ اس پر دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج۔اب آپ علاج کروا کروا کے بالکل مایوس ہو چکے...
Obsessions/OCD کو روکنے کا تعویزوہم،وسوسے،خوف پر مبنی خیالات کا مکمل خاتمہ
جب بھی کسی انسان کو وہم وسوسے خوف نقصان اور حادثات پر مشتمل ایسے پریشان کن خیالات آئیں۔ جن پر قابو پانہ یا روکنا بے حد مشکل ہو جائے۔ مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آنا، سیکشول تھاٹس کا آنا، ایسے خیالات کا آنا جیسے کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے، کسی کام کو بار...
محبت کا تعویز جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہ بھی آپ کی محبت میں گرفتار ہوگا انشاء اللہ
محبت کی روحانیت سے لبریز محبت کا یہ تعویذ بے حد و حساب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ یہ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر بیوی شوہر سے حد درجہ محبت کرتی ہے۔ مگر شوہر کی توجہ کا مرکز دوسری خواتین ہیں تو محبت کا یہ تعویز جب...
نقش سورۃ یاسین کےحیرت انگیز کمالات
اگر آپ کی کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی ہے کوئی ایسی بیماری ہے جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔کسی نے آپ پر شدید قسم کا کالا علم کروا دیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی حاسد آگیا ہے۔ الغرض کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو اسے نجات کے لیے ہم آپ سے سورۃ یاسین کے چند ظاہری فوائد و...
اولاد کو فرمانبرداربنانے کا پاور فل تعویز
ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے ہیں۔ ان کی اولاد بری صحبت شراب نوشی، جوا،سگرٹ، افیون،چرس،زنا، یا دیگر بری اعداد اور گناہوں کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔ ماں باپ کے سامنے زبان درازی کرنا، من مرضی کر،نا راتوں کو دیر سے گھر انا، والدین پر...
نقش سورۃالبقرہ سے جادو کاتوڑ
اگر آپ پر کسی نے شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔وہ جادو ہر قسم کے توڑ کروانے کے باوجود ختم نہیں ہو رہا تو نقش سورۃبقرہ کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ اس نقش میں موجود سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر اس قدر زیادہ ہے کہ جس گھر میں یہ نقش موجود ہوتا ہے وہاں پر شیطا نی چیزیں کبھی...
یرقان سے شفا کا تعویز
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے یرقان ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروا لیا ہے مگر اس مرض سے شفا نہیں مل رہی۔تو آج ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں مریض کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ہمارے سلسلے کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا مریض کی شفا کے لیے اللہ کے حضور...
جاب میں ترقی کا تعویز
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے جاب کر رہے ہیں۔ مگر سب کی ترقی ہو رہی ہے۔ سیلری بڑھ رہی ہے۔ سہولیات دی جا رہی ہیں۔ مگر آپ کی نہ سیلری بڑھ رہی ہے نہ آپ کی پرفارمنس کی کوئی قدر ہوتی ہے۔ جبکہ آپ ہیں بھی سب سے زیادہ قابل ایماندار او ر محنتی۔مگر وہ لوگ آپ سے بات میں ا ٓکے ترقی کر...
اس تعویز کی برکت سے کاروبار میں اتنا عروج کے اہل محلہ بھی حیران
جب بھی کاروبار حاسدین کی نظر بد یا جادو اور بندش کے زیر اثر ا جائے تو پھر قرض اور فاقوں تک نوبت پہنچ ہی جاتی ہے۔ اہل محلہ اور رشتہ دار بھی پھر منہ موڑ لیتے ہیں۔ اس لیے جس طرح سے انسان اپنے گھر کی حفاظت کے لیے لاک لگاتا ہے۔ اسی طرح کاروبار کی روحانی حفاظت کا لوگ بھی...
نظر بد سے نجات کا تعویز
بعض اوقات انسان نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔ جسے جادو سمجھ کر اس کا توڑ کروانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ نتیجہ کیا ہوتا ہے کہ مسائل جو کے تو ہی رہتے ہیں۔ اس لیے عام انسان خود سے یہ فرق نہیں سمجھ سکتا کہ اسے جادو ہے یا نظر۔ کیونکہ عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کو نظر...
بیمار بیٹے کی شفا کے لیے دعا اور تعویز
آپ کا بیٹا خواب کسی بھی وجہ سے بیمار ہے۔ اسے جسمانی پرابلم ہے،یا کوئی ذہنی مسئلہ ہے، یا پھر اس پر جادو سحر و آسیب جنات نظر بد وغیرہ جیسے اثرات ہیں۔ آپ نے بہت جگہوں سے اس کا علاج کروانے کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹر علاج بھی کروایا ہے اور روحانی علاج بھی کروایا ہے۔مگر ابھی تک...