آج کے موضوع میں ہم (ڈبلیو)نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت مضبوط ارادوں کے مالک ہو تے ہیں۔ہر کام کو پوری ایماندارری سے کرتے ہیں۔دل کے بہت نرم ہوتے ہیں سخت مزاج ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں کیونکہ انہیں بارعب نظر آنا اچھا لگتا ہے۔ان افراد کو چیلنجز پسند ہوتے ہیں اسی لئے یہ ایسے مشکل کام بھی بڑی خوشی سے کرنا پسند کرتے ہیں جنھیں کوئی دوسرا نہیں کر پاتا۔یہی وجہ ہے کہ دوسرے لوگوں کو بھی اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کو حل کرنے کے لئے ان سے مدد لیتے ہیں۔ان افراد کو علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اسی وجہ سے یہ نئی نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت ذہین ہوتے ہیں یہ افراد سامنے والے کا چہرہ دیکھ کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مقصد کیا ہے اور وہ کیا چاہتے ہیں؟اگر کوئی ان سے ہمدردی کر کے اپنا کوئی کام نکلوانا چاہے تو یہ اس کا کام کر دیتے ہیں لیکن آئندہ کے لئے محتاط ہو جاتے ہیں۔یہ افراد نہ خود کسی کے معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں اور نہ یہ پسند کرتے ہیں کہ کوئی اور ان کے معاملے میں مداخلت کرے یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھنا پسند کرتے ہیں۔یہ افراد کسی کو بھی دکھ یا تکلیف میں دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں اور اس کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔یہ لوگ پیار محبت کے زیادہ قائل نہیں ہوتے لیکن اگرانہیں محبت ہو جائے تو یہ جذباتی ہو جاتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتے ہیں۔بعض (ڈبلیو)نام والے افراد سست مزاج ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے زندگی میں کوئی خاص ترقی نہیں کر پاتے بلکہ یہ لوگ دوسروں کی ترقی سے بھی خائف رہتے ہیں۔لیکن جو (ڈبلیو) نام والے افراداپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں وہ بہت جلد ترقی کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی ذمے داریوں کو بخوبی نبھانا جانتے ہیں اگر ان افراد کو محبت کے بدلے میں محبت نہ بھی ملے تب بھی یہ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے سے پیچھے نہیں ہٹتے بلکہ انہیں احسن طریقے سے پورا کرتے ہیں۔یہ لوگ منافقت پسند نہیں ہوتے اور نہ ہی جھوٹ اور دھوکے کو پسند کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ان کے ساتھ مخلص رہیں۔انہیں اپنے جیسے ہی سادہ اور مخلص لوگ پسند ہوتے ہیں۔یہ افراد اپنے ارادوں کے پکے ہوتے ہیں ایک بار جس کام کو کرنے کی ٹھان لیتے ہیں پھر اسے پورا کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ناظرین یہ تھیں (ڈبلیو) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرورآگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر (ڈبلیو) نام والے افراد کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

پھیپھڑوں کی ہر بیماری سے شفا کا تعویز

پھیپھڑوں کی ہر بیماری سے شفا کا تعویز

سور ۃ شوریٰ میں اللہ کی ذات نے شفا کی بہت ہی لاجواب تاثیر رکھی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں 12 سال سے انہیں سورۃ شوریٰ کے تعویزات ارسال کیے جا رہے۔ ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا اگر آپ کو بھی پھیپھڑوں سے متعلق...

ایک ہاتھ کا دماغ کےکنٹرول میں نہ رہنا

ایک ہاتھ کا دماغ کےکنٹرول میں نہ رہنا

ایلین ہینڈ سنڈروم ایک ایسی سنگین بیماری ہے۔ جس میں مریض اپنے ایک ہاتھ کا کنٹرول کھو دیتا ہے اور پھر وہ ہاتھ چونکہ دماغ کی کسٹڈی سے باہر ہو جاتا ہے۔ اور ایسے کام کرتا ہے جیسے کہ اس ہاتھ کا اپنا ایک الگ ہی دماغ ہے جو اسے ہدایات دے رہا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے روحانی...

دل میں خوشی کے جذبات جگانے کا تعویز

دل میں خوشی کے جذبات جگانے کا تعویز

لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...

بیوی یا منگیتر کی بے وفائی کا وہم

بیوی یا منگیتر کی بے وفائی کا وہم

ایسے شوہر یا منگیتر جو اتھیلو سنڈروم کا شکار ہو جائیں جو کہ ایک غلط سوچ پر پختہ یقین وہم یا فریب کی ایک بیماری ہے۔ جس میں شوہر کو یہ وہم ہو جاتا ہے کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ بے وفائی کر رہی ہے۔ یہی وہم انسان کو اپنی منگیتر پر نظر رکھنے آنے جانے پر پابندی لگانے اس کا...

اپنے جسم کے اعضاء کو کاٹ کرکھانے والوں کا روحانی علاج

اپنے جسم کے اعضاء کو کاٹ کرکھانے والوں کا روحانی علاج

پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...

میتھ سیکھنے میں دشواری کو ختم کرنے کا تعویز

میتھ سیکھنے میں دشواری کو ختم کرنے کا تعویز

میڈیکل ٹرم میں میتھ سیکھنے میں دشواری سے متعلقہ ایک ذہنی حالت کو ڈسکل کولیہ ڈسبلٹیز کہتے ہیں۔ جو انسان کو نمبر سے متعلق کونسیپٹس کو سیکھنے میٹ کی درست کیلکولیشن کرنے مسئلے اور وجہ کو حل کرنے اور میں کیگر بنیادی سکلز کو سرانجام دینے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کے...

جوانی میں نظر کی کمزوری سے شفا کا تعویز

جوانی میں نظر کی کمزوری سے شفا کا تعویز

موبائل یا کمپیوٹر سکرین پر بہت زیادہ ٹائم گزارنا پانی کا کم استعمال ہور ڈائٹ نیند کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر اگر جوانی میں نظر کمزور ہو جائے۔ اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی نظر کی کمزوری دور نہ ہو بلکہ دھندلا نظر آتا ہو تو اس کا بہت ہی بہترین اور فوری روحانی...

جسم کی رنگت کا نیلا ہو جانا

جسم کی رنگت کا نیلا ہو جانا

ارجیریا سکن کی ایک بیماری ہے جو جسم میں سلور کے جمع ہو جانے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ متاثرہ انسان کی سکن، آنکھوں، اندرونی اعضاء، ناخن اور مسوڑوں کو نیلے سرمئی رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے چہرے پر سن لائٹ پڑنے سے ان کے ہاتھوں ماتھے آنکھوں کی سفیدی اور ناخنوں...

بلی کی مانند چہرے پربالوں کا روحانی علاج

بلی کی مانند چہرے پربالوں کا روحانی علاج

بیل ولف سنڈروم ایک ایسی عجیب و غریب بیماری ہے۔ جس میں بعض لوگوں کے پورے جسم پر ضرورت سے زیادہ اس قدر بال نظر آتے ہیں کہ وہ گویا کوئی جانور ہوں۔ اور بعض لوگوں کا چہرہ والوں میں چھپ جاتا ہے بالکل ایک پرشین بلی کیا طرح جس کا نام اجو ہے۔ اسی لیے اس بلی میں اور متاثرہ...

مرحومین سے روحانی تعلق قائم کرنے کا مراقبہ

مرحومین سے روحانی تعلق قائم کرنے کا مراقبہ

پراصرار روحانی قوتوں سے بھرپور اسم اعظم سبحان اللہ کا مراقبہ نہ صرف مرحوم والدین، دادا دادی، نانا نانی، یا کسی بھی عزیز رشتہ دار کی رو سے روحانی تعلق قائم کرنے جیسے عظیم تحفے سے مالامال ہے۔بلکہ انسان کی ہر جائز دعا کی قبولیت کا ایک روحانی ذریعہ بھی ہے۔ اسم اعظم سبحان...

جسم پر کسی چیز کا رینگتا ہوا محسوس ہونا

جسم پر کسی چیز کا رینگتا ہوا محسوس ہونا

جس انسان کو ٹیکسٹائل ویکسینیشنز کا مرض لاحق ہو تو اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ کسی ایسی چیز نے اسے چھوا ہے۔جس کا اس کے اس پاس کوئی وجود نہیں ہے، یا جسم پر کسی چیز کا حرکت کرتے ہوئے محسوس ہونا۔یہ احساس کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے سکن پر کوئی چیز چل رہی ہے، یا جسم پر کیڑے رینگ...

شوہر کے Love Affairsکو روکنے کا تعویذ

شوہر کے Love Affairsکو روکنے کا تعویذ

سورۃنساء کا تعویز ہر اس بیوی کی ضرورت ہے۔ جو اپنے شوہر کے Love Affairs کو فورا روکنا چاہتی ہے اور شوہر کی بے پناہ محبت اور توجہ کی حقدار بننا چاہتی ہے۔ اس قرآن تعویز میں یہ خاص ہے کہ جب تک بیوی کے پاس یہ تعویز موجود رہتا ہے تب تک شوہر کی توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز...