السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام (ڈبلیو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟  اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے  گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (ڈبلیو) نام کے لوگ کن خوبیوں،خامیوں، عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ ایسے لوگ جن کا نام  (ڈبلیو)  لیٹر سے شروع ہوتا ہے و ہ بارعب شخصیت کے مالک ہوتے ہیں، لیکن بہت نرم دل بھی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت باہمت ہو گئے ہیں اور مشکلات سے سے لڑنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ مشکل سے مشکل کاموں کو باآسانی کر لیتے ہیں اور محنت میں نہیں گھبراتے۔جن کا نام (ڈبلیو) سے شروع ہوتا ہے وہ لوگ علم حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کی محفل میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں جہاں سے انہیں علم و حکمت کی باتیں سننے کو ملیں۔  (ڈبلیو)  نام کے لوگ بہت انٹیلیجنٹ ہوتے ہیں اپنی اسی طرح کی وجہ سے نئی چیزوں کو باآسانی سیکھ  لیتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ اتنے کرییٹک مائنڈ ہوتے ہیں کہ نت نئی چیزوں کو ایجاد کرتے ہیں۔ (ڈبلیو) نام کے لوگ اپنے آپ میں رہنا پسند کرتے ہیں، کسی سے فضول گفتگو کرنا انہیں اچھا نہیں لگتا۔ان میں سے زیادہ تر صرف اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور اپنی شخصیت کو قائم رکھتے ہوئے دوسروں کی مدد بھی کرتے ہیں۔ انہیں خدمت خلق کرنا اور دوسروں کے کام والا اچھا لگتا ہے۔ مذہبی حوالے سے ان کا رجحان دین کی طرف بہت زیادہ ہوتا ہے۔ذکر عبادات کرنا اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینا انہیں بہت اچھا لگتا ہے۔ (ڈبلیو) نام والے لوگ محبت کے معاملے میں زیادہ سنجیدہ نہیں ہو پاتے،لیکن اگر انہیں کسی سے عشق ہو جائے تو پھر یہ جنون کی حد تک آگے نکل جاتے ہیں جو کہ ان میں سے زیادہ تر افراد کے لیے بعد میں نقصان کا باعث بنتا ہے۔ ان میں سے کچھ لوگوں میں سستی اور کاہلی کا عنصر بھی بہت نمایاں دکھائی دیتا ہے، جس نے یہ بے مقصد زندگی گزارتے ہیں۔ (ڈبلیو) نام کے کچھ لوگوں میں کافی حد تک حسد کا عنصر بھی نظر آتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کسی کی خوشیوں اور کامیابیوں سے ناخوش ہوتے ہیں اور کسی کی اچھی چیزوں کو دیکھ کر دل میں یہ خواہش کرتے ہیں کہ یہ چیزانہیں مل جائے۔ (ڈبلیو)  نام والے زیادہ تر جنونی لوگ اپنی قابلیت کی وجہ سے دوسروں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ ان لوگوں میں زیادہ تر ایسے ہیں جن میں حد سے زیادہ خود اعتمادی اور ذمہ داری پائی جاتی ہے اس وجہ سے یہ اپنے سے منسلک رشتوں کو نبھانے کے لیے حتی الوسع کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر کسی کے لیے دل میں بغض اور منافقت نہیں رکھتے۔  (ڈبلیو)  نام کے افراد دوستی ان سے کرنا پسند کرتے ہیں جو ان کے مزاج سے مطابقت رکھتے ہوں اور ان کی عادات کو سمجھ کر ان کا دماغ اچھی طرح پڑھ سکے۔ اگر انہیں زندگی کے کسی معاملے میں مشورہ کرنا پڑ جائے تو یہ اپنے ہمراز سے ہی مشورہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔  (ڈبلیو)  نام کے زیادہ تر لوگوں کو عزت اور مال و دولت کمانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔مالدار ہونے کے لیے یہ لوگ بہت محنت کرتے ہیں اور کافی حد تک اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے بعض لوگ اپنی زندگی میں تبدیلی کو پسند نہیں کرتے۔روایتی اور پرانے رسم و رواج کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ (ڈبلیو) نام کے اکثر لوگوں میں ایک خاص کوالٹی یہ ہے کہ یہ حساب کتاب کے بہت ماہر ہوتے ہیں اور اپنی اسی قابلیت کے بلبوتے پر اگر یہ اپنا کاروبار کریں تو ان میں سے زیادہ تر افراد کو نمایاں کامیابی حاصل ہوتی ہیں اور اپنے کام کاروبار سے جڑے ہر کام کو بڑی عقلمندی اور مہارت سے سرانجام دیتے ہیں۔ اور اپنے دماغی فلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ (ڈبلیو) نام کی زیادہ تر لوگوں کی ایک خوبی یہ ہے کہ یہ ایماندار ہوتے ہیں۔ امانت میں خیانت کرنا اور لوگوں کو دھوکہ دینا انہیں بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ لوگ بہت ایکٹو اور اعلی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ اگر یہ اپنی ان صلاحیتوں کو بہتر طریقے سے استعمال کریں تو کامیابی اور ترقی پا لیتے ہیں اور اگر یہ اپنی توجہ کو  فضولیات کی طرف موڑ دیں تو انتہائی ناکام اور پریشان زندگی گزارتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (ڈبلیو) سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post