مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں اور وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وزن کو کم کرنے والے 5 بہترین علاج شیئر کریں گے۔
1۔وزن کو کم کرنے کا سب سے پہلا اور سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ٹھنڈا پانی نہ پیئں بلکہ سادہ اور نیم گرم پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔کیونکہ ٹھنڈا پانی چربی کوسخت کر دیتا ہے جسکی وجہ سے چربی کم نہیں ہوتی۔
2۔ادرک،لیموں اورشہد کا قہوہ بنا لیں اورصبح نہار منہ پئیں اورقہوہ پینے کے بعد آدھے گھنٹے تک کچھ نہیں کھانا پینا۔
3۔ایک چمچ سفید زیرہ ایک چمچ کالا زیرہ اور تین عدد لونگ لے کر ان کو ہلکا سا بھون لیں۔اس کے بعد ان تینوں چیزوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔صبح،دوپہر اور شام میں کھانے کے بعد آدھا چمچ پانی کے ساتھ کھا لیں اور اس پانی پہ33 مرتبہ یا اللہ،یا قادر پڑھ کر دم کر لیں۔وزن کم کرنے کا نہایت ہی مجرب نسخہ ہے۔
4۔جب بھی کوئی زیادہ آئل والی چیز کھا لیں تو اس کے بعد چار دانے کلونجی کے کھا لیں۔
5۔اپنی خوراک میں چینی اور سفید نمک کا استعمال کم سے کم کریں۔
یہ تھے وزن کم کرنے کے5 بہترین علاج۔ان کو مسلسل اور مستقل مزاجی سے اپنی روز مرہ کی روٹین میں شامل کرنے سے صرف چند دن میں ہی آپ کا وزن حیران کن حد تک کم ہو جائے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاواگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869