السلام علیکم ناظرین!ہمارا آج  کا موضوع ہے کہ کون سے نام انسان کے لیے لکی ہوتے ہیں اور کون سے نام انسان کی شخصیت پر بھاری ہوتے ہیں۔ اس لیے آج کا یہ موضوع  آپ کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ہونے والی ہے کیونکہ اس  موضوع میں ہم آپ کو نام کے ایسے حقائق بتانے جا رہے ہیں جنہیں سن کر آپ نام کے متعلق کافی کچھ جان سکیں گے۔ اور اگر آپ اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی  موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف ۔ناظرین ہر انسان کی شناخت کے لیے ورڈ نام کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس دنیا میں بہت سے علوم موجود ہیں اسی طرح نام کا بھی علم موجود ہے۔ جسے علم اسماء کہتے ہیں۔ علم اسماء میں بھی کئی طریقوں سے نام کے اعداد نکالے جاتے ہیں اور آج ہم حروف ابجد کے ذریعے بتائیں گے کہ کون سے نام آپ کے لیے لکی ثابت ہوتے ہیں اور کون سے نام بھاری ہوتے ہیں۔ حروف حجت کے مطابق ہر حرف کا ایک مخصوص عدد ہوتا ہے اور اعداد سے مل کر نام بنتا ہے۔مثلا شازیہ، مثلا شازیہ نام کے اعداد ہیں۔شین، الف، ذ،یہ اور ہے۔شین کی تعداد 300،الف کی تعداد ایک، ذال کی تعداد 700،اور ہ کی تعداد پانچ، ان اعداد کی تعداد کو ملائیں تو یہ ٹوٹل 166 بنتے ہیں۔ جو کہ حرف ابجد کے مطابق بہت زیادہ ہیں اور اگر نام کے اعداد کی تعداد زیادہ ہو تو یہ نام آپ کے لیے بھاری ہوگا۔ جن لوگوں کا نام بھاری ہوتا ہے تو اس نام کے بھاری اثرات اکثر و بیشتر اس انسان کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اور خصوصا انسان کی کامیابی مال و دولت، صحت، کاروبار اولاد اور ازدواجی زندگی پر بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ نام کے بھاری ہونے کی وجہ سے زندگی میں مشکلات اور پریشانیاں بہت زیادہ آتی ہیں اور اکثر ان کی زندگی میں اب سین ڈاؤن آتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں انہیں ناکامی کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ اپنی زندگی میں کامیابی اورشہرت حاصل نہیں کر پاتے۔ فیملی اور معاشرے میں اکثر ان کو وہ عزت حاصل نہیں ہوتی جس کے یہ حقدار ہوتے ہیں۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ نیک لوگوں کے ناموں کے ساتھ نام رکھنے چاہیے۔ صحیح مسلم شریف کی حدیث نمبر 5558 میں ہیں۔ بنی اسرائیل نام اللہ کے نیک بندوں کے ناموں کے ساتھ رکھا کرتے تھے۔ اس حدیث سے صاف واضح ہوتا ہے کہ اسلامک نام یعنی نیک لوگوں کے ناموں کے ساتھ نام رکھنا انسان کے لیے بابرکت ثابت ہوتا ہے۔ جس نام کے اعداد وزن میں تعداد میں ہلکے ہوں گے وہ نام انسان کے لیے لکی ہوتا ہے اور اس کی خوش قسمتی کو ظاہر کرے گا۔اس نام کی بدولت اس کی زندگی میں رکاوٹیں بہت کم آئیں گی اور وہ کافی حد تک مشکلات اور پریشانیوں سے دور رہے گا۔لکی نام کوئی سا بھی ہو سکتا ہے۔مثال کے طور پر اگر آپ احمد نام رکھتے ہیں تو اس کے اعداد ہوں گے الف، ہ،میم اور د، الف کے عدد کی تعداد ایک ہے،ہ کی تعداد آٹھ،میم کی تعداد 40،د کی تعداد چار ہے۔ ان اعداد کی ٹوٹل تعداد 53 ہیں۔ حروف ابجد کے مطابق جس نام کی تعداد جتنی کم ہوگی وہ نام اتنا ہی اس انسان کے لیے لکی ہوگا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ya Rasheedo ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo

Ya Rasheedo ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo

نقش ےَا رَشِیْدُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتاہے۔نقش ےَا رَشِیْدُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ ےَا رَشِیْدُ کا نقش...

Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Ka Naqsh

Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Ka Naqsh

اسم اعظم یَاصَبُوْرُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے نقش یَاصَبُوْرُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے...

Ya Warisu Ka Wazifa | Ya Warisu ka Naqsh

Ya Warisu Ka Wazifa | Ya Warisu ka Naqsh

اسم اعظم یَا وَارِثُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے آ ج کے موضوع میں نقش یَا وَارِثُ کے چند فائدے آپ کے...

Ya Baqiu Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqiu

Ya Baqiu Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqiu

نقش یَا بَاقِیُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَا بَاقِیُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ یَا بَاقِی کا نقش جیسے کہ: 1۔اگر حالات...

Ya Wahidu K Zabardast Faidy | Ya Wahidu Ka Naqsh | Isme Azam Ya Wahidu

Ya Wahidu K Zabardast Faidy | Ya Wahidu Ka Naqsh | Isme Azam Ya Wahidu

اسم اعظم یَا وَاحِدُ کی زبردست روحانی پاور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں نقش یَا وَاحِدُ تیار کئے گئے ہیں۔ جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔لوگ عرصہ دراز سے اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔نقش...

Naqsh Ya Shaheedo | Ya Shaheedo Ka Benefits | Ya Shaheedo K Kamalat

Naqsh Ya Shaheedo | Ya Shaheedo Ka Benefits | Ya Shaheedo K Kamalat

نقش یَا شَھِیْدُ کے بے شمار فوائد ہیں۔سائلین پچھلے چودہ سال سے اس نقش کے فیض سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔نقش یَا شَھِیْدُ کے لاتعداد فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہو گئی ہے تو نقش یَا شَھِیْدُکو اولاد کے...

Ya Baseeru K Benefits | Ya Baseeru Ka Isme Azam | Naqsh Ya Baseeru | Name Of Allah

Ya Baseeru K Benefits | Ya Baseeru Ka Isme Azam | Naqsh Ya Baseeru | Name Of Allah

یَابَصَیْرُ کی روحانی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَابَصَیْرُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جن سے بے شمار لوگ فیضیاب ہو رہے ہیں۔ان میں سے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔1۔ایسے والدین جو اپنے...

Naqsh Ya Khafizu | Ya Khafizu K Hairat Angaaz Faidy | Isme Azam Ya Khafizu

Naqsh Ya Khafizu | Ya Khafizu K Hairat Angaaz Faidy | Isme Azam Ya Khafizu

یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے یَا خَافِضُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے...

Allah Akbar Ki Tasbeeh | Benefits Of Allah Akbar | Allah Akbar Ka Wazifa

Allah Akbar Ki Tasbeeh | Benefits Of Allah Akbar | Allah Akbar Ka Wazifa

اللہ اکبر کی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوےء کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اللہ اکبر کا ورد کرنے والے کی ہر حاجت پوری ہو...

Al Fattah Name Of Allah | Ya Fattahu Ka Wazifa | 3 Biggest Benefits Of Reading Ya Fattahu

Al Fattah Name Of Allah | Ya Fattahu Ka Wazifa | 3 Biggest Benefits Of Reading Ya Fattahu

یَا فَتَّاحُ کی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ:1۔جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...

Ya Qaharu K Heran Kun Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat | Wazifa For Ya Qaharu

Ya Qaharu K Heran Kun Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat | Wazifa For Ya Qaharu

یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ:1۔ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقش...

Ya Musawwiru K Faidy | Ya Musawwiru Ka Naqsh | Allah K Name Ka Wazifa Aur Isme Azam

Ya Musawwiru K Faidy | Ya Musawwiru Ka Naqsh | Allah K Name Ka Wazifa Aur Isme Azam

یَا مُصَوِّرُ کی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا مُصَوِّرُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ (1)اگر کسی کو...