السلام علیکم ناظرین
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
یعنی کائنات کی ہر چیز کا مالک اللہ ہے۔ اور اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے جبکہ انسان کی ملکیت مجازی اور چند روز کی ہے۔ اس مبارک نام کے 212 اعداد ہیں۔جو شخص اللہ تعالیٰ کو اس اسم سے پکارتا ہے اللہ پاک اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی اسباب اور ذرائع کا مجازی مالک بنا دیتا ہے۔ اور وہ انسان لوگوں کے نزدیک صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ لوگ اسے محبت کرنا اور معاشرے میں عزت دینا شروع کر دیتے ہیں۔ اس اسم کے وظیفے کو روزانہ 212 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے والا غنی ہو جاتا ہے۔ حتی کہ بے پناہ مال و دولت کا مالک بن جاتا ہے اور اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کی مالی مدد کرنے کا جذبہ بھی پیدا ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا وظیفہ روزانہ 212 مر تبہ اول و اخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے گھر میں سکون اور امن کا ماحول بنا رہتا ہے۔ اگر کسی شخص کو کاروبار میں اچانک نقصان ہو جائے، یا اس شخص کا کاروبار بند ہو جائے، اور اس کو کچھ سمجھ نہ ارہی ہو کہ کاروبار کو کیسے چلایا جائے تو ایسی صورت میں اس کو چاہیے کہ اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کرے اور اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر تعویذ کو کاروبار والی جگہ پر لگا دے اور اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ اس عمل کی بدولت کاروبار میں ایسی زبردست کامیابی حاصل ہوگی کہ کاروبار بے پناہ ترقی کرے گا انشاء اللہ۔ اللہ پاک کا اسم مبارک
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا وظیفہ بے انتہا روحانیت کا حامل ہے۔جن کے ہاں اولاد جیسی نعمت نہیں ان کو اولاد نرینہ عطا ہوتی ہے۔ رشتوں میں عزت و احترام پیدا ہوتا ہے،جسمانی اور روحانی بیماریاں ختم ہوتی ہیں، محبت کی شادی میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں، بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں۔ الغرض جتنے بھی مسائل ہوں تو اس بابرکت نام
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کے اسم مبارک کو بلا ناغہ پڑھنے سے بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی کے گھر پر نظر بد کالا علم جادو ٹونا سحر و آسیب جنات بندش یا کوئی شیطانی اثرات موجود ہوں تو اسم پاک
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تحریر کر کے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دینے سے گھر میں موجود تمام بد اثرات اللہ پاک کے کرم سے ختم ہو جاتے ہیں۔ ایسی مہلک بیماری جس کا علاج ناممکن ہو گیا ہو اور بیماری ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو ایسے میں اسم پاک
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو روزانہ صبح شام 201 مرتبہ ورد کرنے سے مہلک بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ ایسے نوجوان لڑکے یا لڑکیاں جو اپنی من پسند جگہ پر شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہو اور کوئی رکاوٹ شادی کے درمیان حائل ہو تو اسم اعظم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا وظیفہ روزانہ 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے شادی میں موجود رکاوٹ ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kamar Dard Ka Fori Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
E Se Shuru Hone Waly Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام ”E“ سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم ”F“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...
Fatima Name Ka Matlab,Lucky Number,Lucky Pathr Aur Isme Azam
فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...
Saal 2025 Aap Ki Zindgi Ko Khushiyon Se Bhar Dai Gai
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد یا...
G Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام”G“ سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...
Maryam Name meaning in urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی...
H Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم ”H“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم A نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔A نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے...
Hazrat Muhammad S,A,W Ki 10 Ahadees
آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: 1۔اللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔ 2۔رسول اللہ ﷺ نے...
Husool e Aulad ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...