السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے مومنوں کہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر لوگوں کو اپنی پناہ میں لا کر امن دے دیتے ہیں۔کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں خود فرماتے ہیں کہ ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے پناہ اور امن کی جگہ بنایا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ ہمیں صاحب ایمان کرنے کی توفیق عطا فرماتے ہیں۔ اس لیے بھی وہ مُوْمِنُ کہلاتے ہیں۔ اگر ہم مجموعی طور پر دیکھیں تو یہ اسم اعظم انسانی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا حل ہے اور اس کا عظیم الشان روحانی تاثیر سے بھرپور نقش جس کے پاس بھی ہو وہ ہر طرح کی آفات و بلیات سے محفوظ رہتا ہے۔ اس اسم اعظم کے اعداد 136 ہیں اور جو بھی اس تعداد کے مطابق ذکر کرتا رہتا ہے تو اس میں امن پسندی اور استقامت جیسی خصوصیات پیدا ہو جاتی ہیں۔یَا مُوْمِنُ کا ذکر کرنے والا ہر طرح کے فتنہ و فساد اور لڑائی جھگڑے سے محفوظ رہتا ہے۔ اگر کسی سائل کو کوئی دشمن تنگ کرے یا کوئی اسے شیطانی کاموں کی طرف راغب کرنے کی کوشش کرتا ہو۔ یا پھر اس کا نفس اسے برائیوں کی طرف راغب کرتا ہو۔ تو اس صورتحال میں اس اسم اعظم کا نقش بے حد فائدہ مند ہے کیونکہ اس نقش کی روحانی تاثیر لڑائی جھگڑے شیطانی کاموں اور دشمن کے غلبے سے انسان کو محفوظ رکھتی ہے۔ ایسے بچے یا افراد جن کو ان کا نفس برائی اور گالیاں دینے کی طرف آمادہ کرتا ہو اور اس وجہ سے ہر کوئی اسے تنگ نظری سے دیکھتا ہو۔ تو اسے چاہیے کہ اس اسم اعظم کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے۔ انشاء اللہ اس طرح کی تمام برائیاں ختم ہو جائیں گی اور اس اسم کا روزانہ ذکر کرنے والے کا ایمان مضبوط ہوگا اور ہر طرح کا خوف بھی ختم ہو جائے گا۔بعض شوہر اپنی بیویوں سے پہلے تو بہت محبت کے دعوے کرتے ہیں لیکن بعد میں کسی نہ کسی وجہ سے وہ ان سے بیزار ہو جاتے ہیں۔ تو اگر وہ خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے دل میں ان کی بے بہا محبت پیدا ہو جائے تو وہ اس اسم اعظم کے اعداد کے مطابق تسبیح کرتی رہیں۔ انشاء اللہ شوہر کو اپنی بیوی سے بے پناہ محبت ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ جن خواتین کے شوہر کا ان کے ساتھ اخلاق اچھا نہ ہو اور وہ بد سلوکی اور بدزبانی سے پیش آتے ہوں۔ اسی طرح ایسی خواتین جو اپنے شوہر کی نافرمان ہوں تو وہ اس کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اگر شوہر سخت مزاج ہے تو وہ اس کی برکت سے اپنی بیوی کا گرویدہ ہو جائے گا اور اگر بیوی بدسلوکی سے پیش آتی ہے۔تو اس کے دل میں بھی خاوند کے لیے محبت پیدا ہو جائے گی۔
وہم اور وسوسوں سے نجات
ایسے مرد و خواتین جو وہم کی بیماری کا شکار ہیں اور ان کے دل میں بے وجہ وسوسے پیدا ہوتے ہیں۔ تو انہیں چاہیے کہ اس اسم اعظم کو باقاعدہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء ا للہ ان کے دل و دماغ سے ہر طرح کا وہم ختم ہو جائے گا اور جو افراد مختلف قسم کے وسوسوں کا شکار ہوں۔ تو وہ اس کی تسبیح کرنے کے بعد پانی پر دم کر کے پیا کریں۔ انشاء اللہ سب مسائل سے چھٹکارا ملے گا۔ایسے سائلین جن کو لگتا ہے کہ وہ کسی جادو نے یا بد نظری کا شکار ہیں تو وہ اس اسم اعظم کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ تمام شیطانی عملیات سے فوری روحانی تحفظ ملے گا۔اس کے علاوہ یہ نقش گھر کی کسی دیوار پر لگانے سے گھر اور اس میں رہنے والے افراد ہر طرح کے کالے جادو،سفلی جادو،اور خطرناک، بنگالی جادو سے بھی محفوظ رہیں گے۔ مزید بد نظری کی وجہ سے کسی کے بھی جسم اور چہرے پر نیلے یا سرخ نشانات ظاہر ہوں تو اس پریَا مُوْمِنُ کی تعداد کے مطابق تسبیح کر کے روزانہ دم کیا جائے تو بد نظری کے یہ اثرات اس کی روحانی تاثیر کی برکت سے ختم ہو جائیں گے۔ یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اللہ تعالیٰ سنتے سب کی ہیں اور ان کا کرم ہر زیرو انسان پر ہے۔ لیکن کچھ لوگ اللہ کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں جنہوں نے عام لوگوں کی نسبت زیادہ عبادات کی ہوتی ہیں اور کئی سالوں کی محنت اور مراکبات کے بعد اللہ پاک انہیں ایک خاص مقام عطا فرماتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کے ہر عمل میں فیض اور شفا ہو جاتی ہے۔ اسی طرح ہمارے روحانی ماہرین نے بھی مراکبات کر کے اللہ کے حضور مخصوص مقام حاصل کر رکھا ہے۔ اس لیے اللہ پاک ان کی انسانیت کے لیے مانگی گئی ہر دعا فوری قبول فرماتے ہیں۔ جس کی وجہ سے الحمدللہ ہمارے سلسلے کا فیض پوری دنیا میں جاری و ساری ہے۔ اس لیے اس اسم کے نقوش ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں جن پر یہی اسم مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ اگر آپ یَا مُوْمِنُ کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے بطور 1400 روپے ہدیہ یا آیت کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869