یَا مُصَوِّرُ کی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا مُصَوِّرُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔

(1)اگر کسی کو کارو بار میں ترقی مطلوب ہو تو اسے چاہئے کہ نقش یَا مُصَوِّرُ کو اپنے کارو بار کی جگہ پر لٹکائیں اور پھر اس کے کمالات اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔
(2) ایسی حاملہ خاتون جس کا حمل ضائع ہو جاتا ہو تو اسے چاہئے کہ دوران حمل نقش یَا مُصَوِّرُ کواپنے پاس رکھے اور اسم اعظم یَا مُصَوِّرُ کو روزانہ 5 بار اپنے پیٹ پر لکھے تو اللہ کے حکم سے صحتمند اور خوبصورت بچہ پیدا ہو گا۔
ّ(3) اگر کسی کو یہ ڈر ہو کہ اس پر کالا جادو یا آسیب ہے تو نقش یَا مُصَوِّرُ کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے۔ انشاء اللہ صرف تین دن میں پرانے سے پرانے جادو کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔
(4) اگر کسی کی کمر میں شدید اور پرانا درد ہو جو ہرطرح کے علاج کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہو رہا تو اگر وہ نقش یَا مُصَوِّرُ کو اپنے پاس رکھے اللہ کے فضل سے صرف تین دن کے اندر اندر کمر درد سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقس فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869