السلام علیکم ناظرین
یَا نَافِعُ
جس کا مطلب ہے(نفع پہنچانے والا) اس مبارک اسم
یَا نَافِعُ
کے 201 اعداد ہیں۔جو شخص اپنی زمین یا مکان خریدنے وقت یا دکان میں مال رکھتے وقت اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا نَافِعُ
کو 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا۔ تو اللہ اس میں اپنی رحمت سے برکت عطا فرما دیں گے انشاء اللہ اور اس کو مال میں بے پناہ نفع بھی حاصل ہوگا۔ اسم
یَا نَافِعُ
کے وظیفے کو روزانہ 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، کاروباری مشکلات ختم ہوتی ہیں، روزگار میں منافہ حاصل ہوتا ہے۔ اگر اسم پاک
یَا نَافِعُ
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس اسم کا تعویز بنا کر گھر میں رکھا جائے۔ تو اس عمل کی بدولت رزق اتنا عطا ہوگا کہ دوسروں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی ختم نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ اسم مبارک
یَا نَافِعُ
کو بطور وظیفہ کرنے سے گھر میں خیر و برکت بڑھتی ہے، مال و دولت کی کمی نہیں رہتی،بے اولادوں کو اولاد جیسی نعمت عطا ہوتی ہے، بگڑی اولاد نیک اور فرمانبردار ہو جاتی ہے، خاوند اور بیوی کے درمیان پیار بڑھتا ہے، اچھے اور نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ الغرض جتنے بھی مسائل ہوں تو اس وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد حل ہو جاتے ہیں،نظر بد، کالا جادو،بندش،جنات، سحر و آسیب اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم
یَا نَافِعُ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور پھر اسم
یَا نَافِعُ
کو روزانہ پڑھ کر تعویز پر دم کرتے رہیں۔ایسے والدین جن کی اولاد نافرمان اور گستاخ ہو چکی ہو تو اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا نَافِعُ
کو بتائی گئی تعداد کے مطابق بڑھنے سے انشاء اللہ بچہ اپنے والدین کا فرمانبردار ہو جائے گا۔ ایسے افراد جن کے خاندان میں عنا،تفاقی،لڑائی جھگڑا،بہت زیادہ ہوتا ہو تو ایسے میں اسم مبارک
یَا نَافِعُ
کے مجرب عمل سے انشاء اللہ خاندان والوں کے دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور عزت واحترام پیدا ہو جائے گا۔ اگر بے اولاد افراد اسم
یَا نَافِعُ
کے وظیفے کو روزانہ 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھیں گے تو اللہ پاک انہیں نیک اور صالح اولاد عطا کریں گے۔ جو والدین اپنے بیٹے یا بیٹی کے رشتوں کی وجہ سے پریشان رہتے ہوں تو ایسے میں اسم مبارک
یَا نَافِعُ
کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اپنے پاس رکھیں۔ تو اللہ کے حکم سے بہت جلد اچھا اور نیک رشتہ حاصل ہوگا۔ اگر میاں بیوی کی آپس میں نہ بنتی ہو تو میاں بیوی خود یا ان کا کوئی عزیز رشتہ دار اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا نَافِعُ
کا روزانہ ورد کریں اور پانی پر دم کر کے میاں بیوی کو پلا دیں۔ تو انشا ء اللہ دونوں میں پیار اور محبت پڑے گا اور ان کی زندگی خوش اور پرسکون گزرے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم اعظم
یَا نَافِعُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے یا رَقِیْبُ۔جب بھی آپ منہ دھوئیں یا رَقِیْبُ پڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیں یا...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود اس سیدھی لائن کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھ میں یہ سیدھی لائن ہوتی ہے دولت اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ترقی کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔ایسے لوگ جب دن رات...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت ان کی صلاحیتوں اور اور ان کے مزاج کے بارے میں بات کریں گے۔اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔جب تک اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔خود مختار...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...
Hath Ki Lakire Kya Kehti Hai
ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بیشمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...
Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat
ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور ﷺ نے...
Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے EmotionsاورFeeling کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے...
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
How To Mentain Good health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...