السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے مانگنا چھوڑ دیتا ہے لیکن وہ ذات جو نہایت
رَوُوْف رَحِیْم
ہے۔ اپنے بندوں کی مشکلات کو دور فرماتی ہے اور جو شخص گھر اور دکان میں خیر و برکت کے لیے اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا رَوُوْفُ
کو روزانہ 286 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھتا ہے تو اللہ پاک اس کے گھر دکان اور مال میں برکت عطا فرما کر اس کو غنی کر دیتا ہے۔ اگر کسی کے جوڑوں میں درد رہتا ہو اور درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہو ہر طرح کی ادویات استعمال کر کے بھی آپ کو کوئی افاقہ نہ ہو رہا ہو، اور آپ کی تکلیف دن بدن بڑھتی جا رہی ہو، تو ایسے میں اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا رَوُوْفُ
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس اسم کا تعویذ بنا کر گلے میں پہن لیں۔تعویذ میں موجود اسم
یَا رَوُوْفُ
کی روحانیت سے آپ کو نہ صرف جوڑوں کے درد سے نجات حاصل ہوگی۔بلکہ آپ اپنے جسم میں روحانی سکون بھی محسوس کریں گے انشاء اللہ
یَا رَوُوْفُ
کے وظیفے کو روزانہ 286 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے بے اولادوں کو نیک اولاد نصیب ہوتی ہے۔بگڑی ہوئی اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے، میاں بیوی کے رشتے میں پیار بڑھتا ہے، محبت کی شادی میں حائل ہر قسم کی مشکل دور ہو جاتی ہے، کشادگی رزق کے لیے نہایت مفید ہے،جاب میں ترقی ہوتی ہے، قرضداروں کے قرض ادا ہوتے ہیں، جسم کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں، خاندانی ناراضگیاں ختم ہوتی ہیں، الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت نام
یَا رَوُوْفُ
کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں۔ بری نظر کالا جادو بندش جنات سحر و آسیب سے نجات کے لیے اسم
یَا رَوُوْفُ
کا وظیفہ اس کے تعویز پرکریں انشاء اللہ چند روز میں ہی ہر قسم کے بعد اثرا ت ختم ہو جائیں گے۔ اگر خاندان کے افراد خانہ کے درمیان ناراضگی یا اختلافات بہت زیادہ ہوں اور کوئی ایک دوسرے سے بات کرنے یا ملنے کا روادار نہ ہو تو ایسی صورت میں
یَا رَوُوْفُ
کو روزانہ 286 مرتبہ پڑھ کر افراد خانہ کو تصور میں لا کر دم کرنے سے انشاء اللہ العزیز خاندان کے تمام افراد کے مابین پیار محبت اور بھائی چارہ پیدا ہوگا۔جو والدین اپنے بیٹے یا بیٹیوں کے نیک اور اچھے رشتے چاہتے ہوں اور وہ بہت سے وظائف کر کے تھک چکے ہوں اور مکمل مایوس ہو گئے ہوں۔ تو اللہ رب العزت کے پاک نام
یَا رَوُوْفُ
کو روزانہ 286 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے بہت جلد نیک اور اچھا رشتہ آپ کے گھر خود چل کر آئے گا انشاء اللہ۔ اور آپ کے بیٹے یا بیٹی کی شادی اچھے گھر میں ہوگی۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
یَا رَوُوْفُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Nazia Name Amazing People Personality
آج کا موضوع نازیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ یَا مُجِیْبُاس اسم اعظم کو ہر روز 73 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور ہر مقصد میں کامیابی...
Shohar K Karobar Ka Powerful Wazifa
اگرآپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کئی مرتبہ کاروبار میں پیسہ لگ چکے ہیں لیکن کاروبار میں منافع ہونے کی بجائے نقصان ہو رہا ہے۔بہت سے عمل بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...
Parveen Name People Personality
آج کا موضوع پروین نام کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے پروین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔پروین نام کا مطلب ہے ستاروں کا جھرمٹ۔پروین آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ، یَا بَارِیْاس اسم اعظم کو ہر روز268 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور...
Naila Name Amazing People Personality
آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ، یَاحَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Yarkan Se Shifa Ka Powerful Naqsh
ایسے افراد جن کو پیلایا کالا یرقان ہے بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں کالے یا پیلے یرقان سے مکمل شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔یہ نقش ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی تیار کئے...
Zeenat Name Amazing People Personality
آج کا موضوع زینت نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زینت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔زینت نام کا مطلب ہے آراستگی۔زینت آپ کا اسم اعظم ہےیَا سَلَامُ،یَا مُصَوِّرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز467 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Riyaz Name Amazing People Personality
ریاض نام کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا قَابِضُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 1011 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کبھی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے...
Surah Fatiha Ki Fazilat Aur Ahmiyat
سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ...
Tasneem Name Amazing People Personality
آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Dimagi Bechani Khatam Karne Ka rohani Ilaj
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ذ ہن مختلف سوچوں اور الجھنوں کا شکار رہتا ہے۔ان سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ کی ذہنی کیفیت بگڑ گئی ہے۔آپ سکون سے سو بھی نہیں پاتے۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔سوچیں اور الجھنیں آپ کے...
Nusrat Name Amazing Personality
آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...
Dar,Khof Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کو اندھیرے سے ڈ ر لگتا ہے۔نیند میں ڈر جاتے ہیں،اونچائی سے ڈر لگتا ہے،پانی سے خوف آتا ہے یا کسی انسان سے خوفزدہ رہتے ہیں۔تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کو ڈر لگے تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ سبحان اللہ،یا حافظ...