اگرآپ کسی دکھ،مصیبت یا پریشانی میں مبتلاہیں۔اچانک سے آپ پر کوئی پریشانی آگئی ہے اور آپ کو کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام یا سمیع روزانہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اس وظیفے کی برکت سے آپ کا ہررنج،دکھ،مصیبت اور پریشانی فوری دور ہو گی
۔آپ کے رکے ہوئے تمام کام ہونے لگیں گے۔اگر آپ کا کوئی اپنا باہر کے ملک میں ہے اور وہاں پر وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے تو اس کے لئے بھی یہ وظیفہ کریں۔اس کی پریشانی بھی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس وظیفے کی کثرت کرنے سے ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔یہ اسم ایسی زبردست روحانیت کا حامل ہے کہ یہ اپنے پڑھنے والے کی جادو سے بھی حفاظت کرتا ہے۔اس کے علاوہ جادو کے توڑ کے لئے قرآنی سورہ کے نقوش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔
اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869