(یَا وَکِیْلُ)کا وظیفہ
جو اس اسم کو کثرت سے پڑتا ہے۔ اس کے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس وظیفہ کوپڑھنے سے تمام مشکلات کا حل نکل جاتا ہے۔ اور ہر جائز دلی حاجت بھی پوری ہو جاتی ہے۔ اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ اور(یَا وَکِیْلُ) کا سو مرتبہ ورد کریں۔ اور ساتھ میں (حَسْبُنَا اللّٰہ وَنِعْمَ الْوَکِیْلْ) بھی پڑھیں۔ تو ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گئی۔