آج کے موضوع میں ہم زیڈ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔زیڈ نام والے لوگ بہت عقلمند اور ذہین ہوتے ہیں۔ان کا انداز گفتگو بہت ہی سادہ اور خوبصورت ہوتا ہے۔یہ لوگ اپنی باتوں سے ہی دوسروں کو اپنا بنا لیتے ہیں۔اسی وجہ سے لوگ ان پر اعتبار کر لیتے ہیں اور اپنے دل کی باتیں ان کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اور یہ بھی انہیں بہت اچھا مشورہ دیتے ہیں۔ان کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لوگ بہت جلد ان کے دوست بن جاتے ہیں اور یہ بہت اچھے دوست بھی ثابت ہوتے ہیں۔لیکن بہت کم لوگ ہی ان کی مخلصی کی قدر کرتے ہیں۔زیڈ نام والے افراد پیار و محبت کے بہت قائل ہوتے ہیں۔یہ جس سے بھی محبت کرتے ہیں اسے ہمیشہ ایمانداری سے نبھاتے ہیں۔لیکن بعض اوقات یہ افراد اپنی محبت کا اظہار درست موقع پر نہیں کر پاتے۔جس کی وجہ سے انہیں بے وفا بھی سمجھا جاتا ہے۔زیڈ نام والی لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے اپنی ازدواجی زندگی میں ہمیشہ کامیاب رہتی ہیں لیکن بعض اوقات ان کی یہی ذہانت ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے اورجس کی وجہ سے انہیں اپنے رشتوں کو نبھانے کے لئے بہت مشکلات جھیلنا پڑتی ہیں۔ان افراد کو اگر کوئی ذمے داری دی جائے تویہ اسے پوری ایمانداری اور محنت سے انجام دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ ان کے ساتھ اپنے مسئلے شیئر کرتے ہیں۔زیڈ نام والے زیادہ تر افراد سست مزاج ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ جلد ترقی نہیں کر پاتے۔ان افراد میں مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت قدرے کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ مشکل حالات سے گھبرا کر غلط فیصلے بھی کر جاتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں۔انہیں دوسروں کو مشورے دینا پسند ہو تا ہے لیکن اپنے معاملات میں کسی کی دخل اندازی پسند نہیں کرتے۔زیڈ نام والے افراد بظاہر تو بڑے سادہ دکھائی دیتے ہیں لیکن ان کے اندر ایسی خوبی پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ لوگوں کو بڑی آسانی سے شیشے میں اتار لیتے ہیں۔ان افراد کو غصہ کم ہی آتا ہے لیکن جب غصہ آجائے تو پھراسے کنٹرول نہیں کر پاتے۔یہ لوگ دل کے بہت نرم ہوتے ہیں اور ہر کسی کی مدد کو ہر وقت تیار رہتے ہیں۔کسی کو دکھ اور پریشانی میں نہیں دیکھ سکتے۔Z نام والے لوگوں کو دوسروں کی نگاہ میں نمایاں ہونے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ یہ اپنی شخصیت کو نکھارنے کے لئے نت نئے طریقے اپناتے ہیں اور اپنے کردار کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہ تھیں زیڈ نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ا س کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پرسینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
R Naam Wale Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم (آر) نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کے بارے میں بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ (آر) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت خوش...
Amazing Personality Of P Person
آج کے موضوع میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(پی)سے شروع ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ (پی) نام سے شروع ہونے والے افراد دہری شخصیت...
“O” Name People And Their Surprising Traits
آج کے موضوع میں ہم (او) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کے بارے میں بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ (او) نام والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں اور...
N Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat Aur Mizaj
نام انسان کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔نام کے پہلے حرف سے ہم اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کے بارے میں بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔آج ہم ایسے افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام (این)“ سے شروع ہوتاہے۔یہ افراد بہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی...
M Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم ”M“ سے شروع ہونے والے نام کے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے ہم کسی بھی انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔”M“ نام سے شروع ہونے والے افراد بے حد پر کشش...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
13 رجب جو کہ حضرت علی ؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض کرنے...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپ ؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھو”وَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...
Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal
رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...
Nananway Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal
حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نے ”لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِ) کہا تو یہ (اس کیلئے)ننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث...
JUMMA Laya KHUSHIYON KI BAHAR
آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...