جس کا دل گھٹا رہتا ہو،دل کے والو بند ہوں،ٹینشن،اینگزائیٹی،خود کشی کرنے کو دل کرتا ہو،غصہ،جھنجلاہٹ کا شکار رہتا ہو۔راتوں کی نیند چھن گئی ہو،نیند کے لئے گولیاں کھاتے ہوں،ڈراؤنے اور الٹے سیدھے خواب آتے ہوں۔ہائی بلڈ پریشر،دل کے سکون کے لئے،دل نماز،تسبیح کی طرف راغب نہ ہوتا ہو تو پریشان نا ہوں۔رات کو سوتے وقت دل پر ہاتھ رکھ کر صرف 11 مرتبہ یَابَاعِثُ یَا نُورُ کوپڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اور اللہ کی رحمت سے اپنے مسائل کو اپنی آنکھوں سے حل ہوتا دیکھیں۔
اس کے علاوہ ان اسمائے مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں۔ موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male;0301-0147869